
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جس شخص نے جمعرات والے دن یہ عمل کیا! ضرور مالدار کروڑپتی ہوا۔ یہ عمل آپ نے صرف عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے۔ آج کل عصر سے مغرب کے درمیان ایک گھنٹے کا ٹائم ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم مالدار ہو جائیں ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کروڑپتی ہو جائیں ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ امیر ہو جائیں ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہو جائے تو آپ اپنے لیے دن بھر میں ایک گھنٹہ تو نکالیں۔ ان شاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے کتنی آسانیاں کرتا ہے اور ایسی ایسی نعمتیں اللہ تعالیٰ آپ کو دے گا کہ لوگ آپ کی نعمتوں پر رشک کریں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات والے دن یہ وظیفہ کرنا ہے کیونکہ اس کے بعد مانگی دعا قبول ہوتی ہے جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ عطا کرے گا۔عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں پھر آپ نے 11 مرتبہ ” سورۃ الفاتحہ " پڑھنی ہے۔
یہ گیارہ مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ نے 111 مرتبہ " سورة الاخلاص ” پڑھنی ہے۔
پھر 129 مرتبہ ” سورة الکوثر " پڑھنی ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھائیں دعا کریں۔ منہ پر ہاتھ پھیرنے سے پہلے پہلے دعائیں بھی قبول ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ رزق و روزی بھی عطا فرمائے گا اور اللہ تعالیٰ آپ کو جلد مالدار ، امیر ، کروڑپتی کر دے گا اور ایسے معاملات ہو جائیں گے کہ اس کے بعد آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت بھی ہو جائے گی.
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




