
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کو ، مطلوب کو ، شوہر کو بے قرار کرنے کا عمل۔ صرف سات سے گیارہ دن میں ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں اب جن سات سے گیارہ دن آپ یہ عمل کریں گے ان میں کم از کم تین دن آپ کا محبوب سے ، مطلوب سے ، شوہر سے سامنا ہونا چاہیے۔ چاہے آپ کا ویڈیو کال کے اوپر سامنا ہو۔ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ ایسا کرنے کے بعد وہ پھر ساری زندگی آپ کی مٹھی سے نکلنا بھی چاہے تب بھی نکل نہیں سکے گا۔ دور جانا چاہے نہیں جان سکے گا ، دھوکہ کرنا چاہے نہیں کر سکے گا ، بلاک کرنا چاہے نہیں کر سکے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جن خواتین کو اپنے شوہر سے مسائل ہیں ان کے لیے تو یہ بہترین عمل ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے چاہے ایک سُرما لے لیں ، چاہے آئی لائنر لے لیں یا آنکھوں پر لگانے والا مسکارہ لے لیں جو بھی آپ استعمال کر سکتی ہیں۔ پہلی کوشش کرنی ہے کہ نئے چاند کے پہلے گیاراں دن میں سات دن تک لگاتار 300 مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھ کر اس مسکارہ ، آئی لائنر یا سُرمے کے اوپر دم کریں۔ ہر روز دم کرکے رکھ دیں۔ دم کریں رکھ دیں دم کریں رکھ دیں۔ سات دن کے بعد اگلے گیارہ دن جو آئیں گی ان گیارہ دنوں میں روزانہ آپ نے وہ سرما ، وہ مسکارہ لگانا ہے۔ لگا کے کم از کم تین دن محبوب / شوہر کے سامنے جانا ہے آنکھوں سے آنکھیں ملائیں۔ جیسے ہی آنکھیں ملیں گی وہ آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





