محبت کے وظائفوظائف

Shohar ko apni mohabbat mein pagal karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس عمل کے بعد شوہر/محبوب آپ کے اشاروں پر ناچے  گا۔ چاہ کر بھی کسی کا نہ ہو پائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اس عمل کے بعد شوہر/محبوب آپ کے اشاروں پر ناچے گا۔ چاہ کر بھی کسی کا نہ ہو پائے گا۔ یہ ایک بہن تھی میرے پاس بہت دور سے آئیں۔ وہ اس بات پر باضد تھی کہ اگر اتنے دور سے میں آئی ہوں تو میں کچھ چاہتی ہوں میں نے کہا کیا؟ کہتی ہیں کہ یہ جو میرا محبوب ہے میں نے اس کے ساتھ شادی کرنی ہے اور اس کے ساتھ میرے رشتے کو تین سال سے اوپر کا وقت ہو گیا ہے۔ اب وہ شادی سے انکار کر رہا ہے مطلب جب میں اس سے بات کرتی ہوں شادی کے لیے تو ٹال مٹول کرتا ہے پہلے تو کہتا تھا ہاں جی شادی کریں گے یہ کریں گے وہ کریں گے۔ اس کا اچھا کاروبار ہے۔ میں بھی اس کا کاروبار چلاتی ہوں۔

اس لیے میں کہتی ہوں کوئی ایسا مجھے عمل دیں تاکہ مجھے فائدہ ہو اور میں چاہتی ہوں کہ بس وہ میرے اشاروں پر ناچے بس جو میں اس سے کہوں وہ کرے جب کہوں جیسے کہوں بس اسی طرح سے وہ کرے۔ تو میں نے کہا یہ عمل کریں ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے جیسے میں نے ان کو بھی دیا آپ کو بھی دے رہا ہوں میں نے ان سے کہا کہ آپ رات میں یا تہجد میں کریں۔ تہجد کے آپ نوافل پڑھ لیں پڑھنے کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ  تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔

یامسخر سخرلی فلاں بن فلاں بحق یاحبیب یاحب یاودود یابدیع

فلاں کی جگہ اس کا نام اور اس کی والدہ کا نام پڑھنا ہے۔ اگر آپ کو محبوب کی والدہ کا نام نہیں پتہ تو پھر آپ نے ” سخرل فلاں ” پڑھنا ہے۔ فلاں بن فلاں نہیں پڑھنا۔ اگر محبوب کا صرف نام پتہ ہے تو پھر اس کے نام کے بہت سارے لوگ اور بھی ہوتے ہیں تو اس کے لئے پھر آپ اس کی تصویر کو بھی سامنے رکھیں۔ اس میں بھی آپ کو فائدہ ہوگا لیکن اگر فلاں بن فلاں بولیں گے تو فائدہ آپ کو زیادہ ہوگا۔

پڑھ کر آپ نے اس کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے پہلے دن آپ کو رِزلٹ ملے گا۔ گیارہ دن بعد آپ رِزلٹ ایسا دیکھیں گے۔ ان شاء اللہ آپ کہیں گے کہ بس ابھی اشارہ کرنے کی دیر ہے جیسے وہ ریموڈ کی طرح آپ کے ساتھ چلنے لگ پڑے گا کھڑے ہو جائیں / بیٹھ جائیں / آ جائیں / بات کریں / کال کریں۔ یہ چیزیں آپ کو خود ہوتی نظر آ جائیں گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad