رزق کے وظائفوظائف

Karobar ma taraqi krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

عزت اور شہرت کیلئے روزانہ یہ آیت 313 مرتبہ پڑھ لے مقبولیت عام اور کاروبار میں ترقی ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

عزت اور شہرت کے لئے روزانہ یہ آیت تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لیں مقبولیت عام ہوگی۔ کاروبار میں ترقی ہوگی یعنی اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت دے گا ، روزی میں برکت دے گا ، مال میں / اولاد میں / پیسوں میں / کاروبار میں اور سب سے بڑی بات کہ اچھی شہرت اور عزت نصیب ہوگی۔ اس آیت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا میں بھی عزت عطا فرمائے گا ، آخرت میں بھی عزت عطا فرمائے گا۔ اس آیت کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا کی تمام تمام نعمتیں عطا فرمائے گا۔ آخرت میں بھی عطا فرمائے گا۔ اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا میں بھی ہر قسم کی بیماری سے ، مصیبت سے ، آفت سے محفوظ رکھے گا اور آخرت کے بھی جتنے معاملات ہیں اللہ تعالیٰ ان سے بھی محفوظ رکھے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔

dua for honor and business success

آپ کو یہ آیت پڑھنے میں پانچ منٹ لگ جائیں گے اور یہ پانچ منٹ آپ کی زندگی بدل کر رکھ دیں گے۔  ہر نماز کے بعد تھوڑی تھوڑی تعداد میں اس آیت کو  پڑھیں لیکن 24 گھنٹوں کے اندر آپ نے یہ آیت 313 مرتبہ پڑھنی ہے جب بھی 313 مرتبہ ہو جائے ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ وہ ذات آپ کو عزت بھی دے گی ، شہرت بھی دے گی ، دولت بھی دے گی ، پیسہ بھی دے گی ، رزق بھی دے گی ، اولاد بھی دے گی ، گھر بھی دے گی۔ جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad