
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شبِ براءت تین فروری بروز منگل دولت کے خزانوں کا عمل۔ راتوں رات کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں اس رات آپ نے یہ چھوٹا سا عمل ضرور کرنا ہے۔ سال کی تین بڑی راتیں ہیں شبِ معراج ، شبِ براءت ، شبِ قدر۔ شبِ معراج گُزر گئی ہے اب شبِ براءت 3 فروری بروز منگل آ رہی ہے۔ پاکستان میں منگل کے دن مغرب کے بعد سے یہ رات شروع ہو جائے گی۔ اس دن میں ہم نے تین کام کرنے ہیں۔ پہلا کام خانقاہ و آستانہ حسن و حُسین میں ہم آپ کو پانی دیں گے۔ آپ نے پانی لے کے جانا ہے اور اس پانی سے آپ نے غسل کرنا ہے اور ساتھ بیری کے پتے ہوں گے۔
نمبر دو اس رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 10:00 بجے ہم لائیو آئیں گے جس میں آپ کے لیے استخارہ ، حساب ، وظیفہ کیا جائے گا۔ تیسرا کام اگلے دن جو کہ بدھ کا دن آرہا ہے۔ اس دن مغرب کے وقت خانقاہ و آستانہ حسن و حسین میں دُعائے محفل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جیسے ہی شبِ براءت شروع ہو جائے گی ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے یہ والی پڑھنی ہے۔
یہ ایک تسبیح پڑھنے کے بعد آپ نے پوری رات کے اندر صرف 300 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ یہ رات آپ کو کروڑپتی بنانے کیلئے کافی ہے۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





