
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شبِ براءت من پسند شادی کا پاورفل وظیفہ۔ اس ایک رات کے صدقے عید کے بعد شادی پکی۔ جو جو چاہتے ہیں کہ عید کے بعد یا اسی سال 2026 میں ان کی محبوب کے ساتھ شادی پکی ہو جائے۔ شادی میں رُکاوٹیں ہیں والدین راضی نہیں ہیں ، محبوب راضی نہیں ہے ، گھر والے راضی نہیں ہیں اور آپ سوچ رہے ہیں کہ کیسے ہم ان سب کو راضی کریں تو اس صورتِحال میں آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے جو اس آرٹیکل میں آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ جہاں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اس عمل کے بعد چُٹکیوں میں آپ کی وہاں شادی تہ ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ دو عمل میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں پہلا عمل اسمائے اعظم ہے۔ 3 فروری منگل کے دن مغرب کی نماز کے بعد آپ جب فری ہو جائیں تو سب سے پہلے یہ تین کام آپ نے کرنے ہیں۔ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ دوسرا کام آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھیں اور تیسرا کام آپ نے ایک تسبیح یہ پڑھنی ہے۔
یہ تین کام کرنے کے بعد آپ نے یہ والا ” اسمائے اعظم " 21 مرتبہ پڑھنا ہے۔ مرد تو اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن خواتین اگر پاک ہیں تب اس کو پڑھیں۔
اسمائے اعظم
یہ خواتین اُس صورت میں پڑھ سکتی ہیں جب پاک ہیں اگر پاک نہیں ہیں تو پھر آپ نے 1100 مرتبہ یہ والا وظیفہ کرنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اگر آپ پاک نہیں ہیں تو پھر اسمائے اعظم کی جگہ یہ والا وظیفہ گیارہ سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ وظیفہ کریں آج ہی کی رات آپ کی شادی کی بات آپ کی محبت سے پکی ہو جائے گی تو ضرور اس عمل کو کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






