
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شبِ براءت محبت کا خاص 3 فروری منگل کی رات روٹھے چُٹکیوں میں مان جائیں گے۔ تین فروری منگل اس رات کو شبِ براءت ہے اور اس رات آپ جاگ لیں۔ پورا سال آپ کی زندگی ایسی ہو جائے گی کہ بس آپ نے ہاتھ اُٹھانے اللہ تعالیٰ آپ کی دُعا قبول کر دے گا۔ جس کو چاہیں گے ، جب چاہیں گے اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے نصیب میں لکھ دے گا۔ جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا اور اس رات روایات کے اندر آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ آسمانی دنیا پر آتے ہیں فرماتے ہیں کہ ہے کوئی مانگنے والا میں اس کو عطا کروں تو اس رات آپ اپنی محبت کو ، اپنے پیار کو مانگ لیں کہ اے اللہ ! اس رات کے صدقے میری محبت مجھے نصیب فرما دے میری شادی کروا دے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے اس رات 141 مرتبہ پڑھنا ہے۔ مغرب کے بعد سے لے کے صبح سحری تک آپ کے پاس وقت ہے۔ اس دوران آپ اس وظیفے کو پڑھ سکتے ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب منگل کے دن مغرب ہو جائے تو ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد 141 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
کوشش کریں کہ سجدے میں اس کو پڑھیں۔ اگر سجدے میں نہیں پڑھ سکتے تو پھر قبلہ رو بیٹھ کر پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے۔ جس کو بھی دُعا میں مانگیں گے اللہ تعالیٰ آج ہی اس کو آپ کے نصیب میں لکھ دے گا تو ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





