
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن دولت کا جادوئی وظیفہ! فجر تا مغرب یہ عمل کریں خزانہ غیب سے دولت نصیب ہوگی۔ ڈے وائز کے حوالے سے وظیفہ ہے اور پچھلے دن بھی ہم نے سنڈے کا وظیفہ آپ کے سامنے وظیفہ شیئر کیا۔ آج منڈے کے حوالے سے خاص وظیفہ اور آج کا وظیفہ یہ صرف اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے جو آپ نے فجر سے مغرب تک پڑھنا ہے۔ فجر کی نماز پڑھیں۔ فجر پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں۔اس کے بعد آپ نے پورے دن میں 4100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو ابھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے پیر والی دن جیسے میں نے آپ کو بتلا دیا یہ ایک جادوئی وظیفہ ہے۔ ہنڈرڈ پرسنٹ اس وظیفے کا آپ کو فائدہ ہوگا اور یہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے جو ہم نے 4100 مرتبہ پڑھنا ہے اور یہ ٹائم آپ کا یہی ہے فجر سے لے کے مغرب تک اس کے لئے کوئی خاص آپ کو ٹائم کی بھی ضرورت نہیں۔ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے وضو بے وضو ہر حال میں اس عمل کو کر سکتے ہیں خواتین بھی اس عمل کو ہر حال میں کر سکتی ہیں اور جو میں نے ترتیب بتائی ہے پہلے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں گے پھر ایک تسبیح آپ نے استغفار کی ضرور پڑھنی ہے یہ تو آپ زندگی کا حصہ بنائیں کہ روزانہ صبح ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی اور ایک تصویر استغفار کی اور رات سوتے وقت ایک تسبیح استغفار اور ایک تصویر درودِ ابراہیمی کی پڑھیں تو آپ نے فجر میں پڑھ لیا ایک تصویر درودِ ابراہیمی ، ایک تصویر استغفار کی کوئی بھی پڑھ لیں۔ اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے ” یا وھاب ” جو آپ کے سکرین کے پر آ رہا ہے یہ آپ نے 4100 مرتبہ پڑھنا ہے پھر مغرب سے بیس منٹ پہلے آپ نے اس کو مکمل کرنا ہے پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اس نام کے وسیلے سے مانگنا ہے اور یہ یا وھاب کا نام بھی اسمِ اعظم میں سے ہے کہ اس کو پڑھ کر جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرماتے ہیں۔ یہ پڑھنے کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے اور دعا میں اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے پھر آپ کے پاس دس روپے ہیں اس کی ٹافی لے لین وہ بچوں میں تقسیم کر دیں۔ انشاءاللہ یہ ایک دن کا عمل ہی آپ کی زندگی کو بدل کے رکھ دے گا ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





