شعبان کے وظائفوظائف

Shab E Barat ki raat ka wazifa for muhabbat-Mufti Bilal Qadri

شبِ براءت صرف ایک رات میں اپنی محبت ہمیشہ کیلئے اپنی مٹھی میں کرنی ہے تو اب آپ کے پاس وقت ہے۔ معجزہ ہوتے اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شبِ براءت صرف ایک رات میں اپنی محبت ہمیشہ کے لیے اپنی مٹھی میں کرنی ہے تو اب آپ کے پاس وقت آگیا ہے معجزہ اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھیں۔ شبِ براءت تین فروری کو ہے یہ عبادت کی رات ہے۔ اگلے دن روزہ بھی رکھ لیں اس روزے کی بھی بہت زیادہ فضیلت آئی ہوئی ہے۔ شبِ براءت مغفرت کی رات بھی ہے اس رات اللہ تعالیٰ بخشش فرماتے ہیں۔ اس رات کو ہم پاکستانی ٹائم کے مطابق 10:00 بجے لائیو بھی آئیں گے۔ آپ کے لئے خصوصی طور پر دعائیں کی جائیں گی تو آپ نے لائیو جوائن کرنی ہے اور اپنے لیے دعا کروانے کے لیے کمنٹ کرنے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف شبِ براءت تین فروری کو ہے۔ منگل کا دن ہے آپ نے منگل کے دن مغرب کی نماز کے بعد سب سے پہلے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ لیں۔ پھر ایک تسبیح ” تیسرا کلمہ " پڑھیں اور اس کے بعد 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یا ارحم الراحمین

یہ پڑھتے جائیں پڑھتے جائیں پڑھتے جائیں۔ فرشتے آ کر آپ کی دعاؤں پر آمین کہیں گے۔ اس رات جس کو مانگنا چاہتے ہیں مانگیں۔ اللہ تعالیٰ آج کی رات میں محبوب آپ کے نصیب میں لکھ دے گا۔ محبت کا ایسا آپ کو رزلٹ ملے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad