
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن رزق کا وظیفہ۔ سارا دن صرف ایک لفظ پڑھتے رہیں دولت کے خزانے مل جائیں گے اور یہ لفظ میں نے بہت مرتبہ دیا ہے لیکن آج ایک خاص طریقے کے ساتھ اور ایک خاص تجربے کے ساتھ دے رہا ہوں کیونکہ گزشتہ مہینے میں تقریباً تین سے چار لوگوں نے اس چیز کے بارے میں بتایا کہ ہم نے اس عمل کو کیا ہمیں بہت فائدہ ہوا اور جب میں نے ان سے پوچھا کہ آپ نے کب اس کو پڑھا تھا انہوں نے کہا کہ ہم نے ہفتے والے دن اس کو پڑھا تھا اللہ تعالیٰ نے ہمارے مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں بے تحاشہ اضافہ فرمایا ہے۔ برکت عطا فرمائی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے ایک تو صبح جب آپ اٹھیں گے ایک تصویر آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد سارا دن رات سونے تک یہ نام اللہ کا پڑھتے رہیں کھلا پڑھیں بس پورا دن آپ کی زبان ، آپ کے دل پر یہ ایک لفظ ہو۔
اتنا پڑھیں اتنا پڑھیں ان شاء اللہ اتنے زندگیوں میں معجزیں ہو جائیں گے پھر آپ سوچ بھی نہیں سکتے تو اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





