شعبان کے وظائفوظائف

Shab E Barat best wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

شبِ براءت اپنے جیب ، بٹوے ، پرس پر یہ پڑھ کر دم کریں۔ پورا سال جیب ، بٹوہ خالی نہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شبِ براءت اپنے جیب ، بٹوے ، پرس پر یہ پڑھ کر دم کریں۔ پورا سال آپ کا جیب ، بٹوہ کبھی خالی نہیں ہوگا۔ شب برات آگئی ہے اور میں نے آپ کو بتایا ہے کہ سال کی سب سے بڑی خاص راتیں تین ہیں شبِ معراج ، شبِ براءت ، شب قدر۔ شبِ معراج گُزر چکی جو کہ ستائیس رجب کو تھی اور اب شبِ براءت آگئی ہے شبِ براءت میں بھی ان شاء اللہ ہم آپ کے لیے خصوصی دعائیں کریں گے دعا کی قبولیت کی رات ہے اس رات ہم پاکستانی وقت کے مطابق رات 10:00 بجے لائیو بھی آئیں گے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف شبِ براءت کی رات ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ لیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرے کلمے کی پڑھیں اور اس کے بعد پوری رات میں کسی بھی وقت 300 مرتبہ ایک نشست میں بیٹھ کر جیب ، بٹوے ، پرس کو سامنے رکھ کر یہ وظیفہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاوھاب ھب لی من نعمۃ الدنیا والآخرۃ انک انت الوھاب

یہ پڑھ کر جیب ، بٹوہ ، پرس کھولیں دم کریں جیسے ہی دم کریں گے پیسہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔ آپ کا جیب ، بٹوہ ، پرس کبھی خالی نہیں ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad