دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din her hajat pori hone ki tasbih-Mufti Bilal Qadri

بدھ والے دن کی خاص تسبیح۔ ظہر سے عصر اسکی کثرت کریں۔ من کی ہر مراد پوری دعائیں قبول۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ والے دن کی خاص تسبیح۔ ظہر سے عصر اس کی کثرت کریں۔ من کی مراد پوری اور دعائیں قبول ہوں گی۔ بدھ کے دن ظہر سے عصر دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔ اس قبولیت کی گھڑی میں یہ اسمِ اعظم جو پڑھتا ہے اس کے بعد مانگی ہر دعا 100٪ قبول ہوتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ والے دن ظہر سے عصر آپ اپنی جگہ بیٹھ کے بھی کر سکتے ہیں اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

سبحان القادر القاہر القوی المعالی لا الہ الا ھو یاحی یاقیوم یاذی الجلال والاکرام

روایات کے اندر آتا ہے کہ جب انسان تین مرتبہ کہتا ہے یا ارحم الراحمین ، یا ارحم الراحمین ، یا ارحم الراحمین تو اللہ تعالیٰ آسمان سے اس کی مدد کے لیے فرشتوں کو بھیج دیتے ہیں۔ دُعا کیجئے گا فرشتے بھی آپ کی دعا پر آمین ضرور کریں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad