
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شبِ براءت کا خاص اسمِ اعظم۔ رزق میں برکت ، ناممکن کام ممکن ، مشکلات کا حل ، ہر دُعا قبول ہوگی۔ شبِ براءت پاکستان میں تین فروری کو ہے اور 3 فروری کو منگل کا دن ہوگا۔ منگل کا دن چلے گا اس دن جو مغرب کی اذان ہوگی۔ مغرب کی نماز پڑھ کر اس کے شبِ براءت شروع ہو جائے گی اور اگلے دن یعنی بدھ کے دن مغرب تک کا اس کا ٹائم ہے۔ شبِ برات کی رات زیادہ خاص ہوتی ہے۔ اس رات خاص عبادت کی جاتی ہے ، اس رات مانگی ہوئی دُعائیں قبول ہوتی ہیں۔ اس رات کے خاص وظائف ہیں / اعمال ہیں۔ اس میں رزق و روزی کے حوالے سے ہیں ، اولاد کے حوالے سے ہیں ، شادی کے حوالے سے ہیں ، کاروبار کے حوالے سے ہیں ، پیار / محبت کے حوالے سے ہیں اور اس رات ہم پاکستانی وقت کے مطابق 10:00 بجے لائیو بھی آتے ہیں کیونکہ جب دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اس وقت ہم لائیو ضرور رہتے ہیں تاکہ ہم دُعائیں کریں مِل کر دُعا کریں نہ جانے کس کی دُعا سے ہماری دُعائیں قبول ہو جائیں تو وہ ان شاء اللہ صبح سحری تک چلے گا پھر ہم روزہ رکھیں گے۔ اگلے دن پھر عصر کے بعد دُعا کی قبولیت کی گھڑی ہے اور اس دن ہم یہاں محفل بھی کریں گے۔ دعائے محفل بھی ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس رات یہ بھی ایک خاص درود شریف ہے اس کی تین تسبیح آپ نے اس رات ضرور پڑھنی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق و روزی میں اضافہ ہو ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق و روزی میں برکت ہو ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کوئی ایسا کام ہے جو آپ کو ناممکن لگ رہا ہے بہت سالوں سے جو ممکن نہیں ہو وہ ممکن ہو جائے ، اگر آپ چاہتے ہیں ہماری مشکلیں ہیں / پریشانیاں ہیں / تنگ دستیاں ہیں / مسائل ہیں جن کا آپ حل چاہتے ہیں لیکن حل نہیں نکل رہا تب آپ یہ وظیفہ پڑھیں۔ آپ چاہتے کہ آپ کی اس رات مانگی ہوئی ایک ایک دعا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ ایک تو یہ کہ دُعا میں شرکت کیجئے گا یہاں دعا ہوگی۔ دوسرا آپ نے تین تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔ جب بھی اس کو پڑھیں گے اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اس کی تین تسبیح پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اس کو پڑھتے رہیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھ لیں ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ باقی بھی آپ اپنے اعمال / وظائف کریں ساتھ ساتھ اس کو بھی پڑھتے رہیں ان شاء اللہ آپ کی مانگی ہوئی دُعائیں اللہ تعالیٰ ضرور قبول کرے گا تو ضرور اس وظیفے پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔ اگر آپ اپنے لیے بھی شبِ براءت کی رات خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو کُمینٹ میں اپنا نام اور مقصد لکھ دیں۔ آپ کے لیے بھی خصوصی دعا کی جائے گی ہو سکتا ہے آپ کی دُعا پر کوئی آمین کہے اور آپ کی وہ مُراد پوری ہو جائے جو صدیوں سے پوری نہیں ہو رہی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





