رزق کے وظائفوظائف

Dolat ki dua-Mufti Bilal Qadri

یہ عمل قسمت کے تالے کھول دیتا ہے۔ کامیابی قدم چومتی ہے۔ جیسا آپ چاہو گے ویسا ہوگا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

یہ عمل قسمت کے تالے کھول دیتا ہے اس عمل کو کرنے کے بعد ہمیشہ کامیابی قدم چومتی ہے جیسا آپ چاہو گے جو آپ چاہو گے زندگی میں ویسے ہی ہو جائے گا اور ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی بھی ضرور کر دیں گے۔ ہر ایک شخص کو ہر چیز مل جاتی ہے لیکن یہ قسمت / نصیب ایسی چیز ہے کہ یہ اگر ساتھ دے تو میرے خیال میں زندگی صرف آپ کی آسان نہیں ہوتی بلکہ آپ کی نسلوں کی بھی زندگیاں بدل جاتی ہیں لیکن اگر قسمت / نصیب ساتھ نہ دیں تو بہت سارے معاملات خراب ہو جاتے ہیں ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے اچھے نصیب مانگا کریں دعا کیا کریں کہ اللہ ہماری قسمت کا ستارہ چمکا دے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ ایسا ہے کہ جب بھی آپ چاہتے ہیں کسی چیز میں اضافہ ہو تو اس وظیفے کی کثرت کریں۔ یہ وظیفہ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو کامیابیاں دلائے گا قدم بڑھائیں گے کامیابیاں قدم چومیں گی۔ نصیب اچھے ہوں گے بدنصیبی کے تالے کھول جائیں گے قسمت کا ستارہ آپ کا چمک جائے گا کروڑپتی ہو جائیں گے۔ حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہو جائیں گی۔ جو چاہیں گے جتنا چاہیں گے رب کی ذات آپ کو عطا کرے گی بس آپ نے کیا کرنا ہے گیارہ سے اکیس دن ہر حال میں اس عمل کو کرنا ہے۔ خواتین بھی ہر حال میں کر سکتی ہیں روزانہ پانچ تسبیح آپ نے پڑھنی ہیں۔ اول  و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یاکثیر الخیر ویا دائم المعروف

اتنا سا پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ قسمت آپ کی ضرور کھل جائے گی اور قسمت ایسی چمکے گی کہ پوری دنیا میں آپ کی قسمت نظر آئے گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad