
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر جس نے صرف تین مرتبہ یہ پڑھ لیا۔ وہ پورا سال پیسوں میں نہیں روپیوں میں نہیں ڈالروں میں کھیلے گا۔ کروڑپتی ہوگا ، ارب پتی ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں ، روزی میں اضافہ فرما دیں گے۔ ایسا اضافہ ہوگا کہ رہتی دنیا تک اس کی نسل میں بھی کبھی کوئی محتاج نہیں ہوگا۔ یہ عمل آپ نے چاند کو دیکھ کر کرنا ہے۔ پاکستان میں 18 فروری کی رات کو چاند نظر آجائے گا اور 19 فروری کو پہلا روزہ ہوگا۔
ان شاء اللہ اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا نصیب کرے گا کہ آپ خود یہ بات کہیں گے کہ میں نے رمضان المبارک کی چاند رات پر یہ عمل کیا تھا اور اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے کروڑپتی کر دیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے ہی آپ کو مغرب کے بعد پتا چل جائے کسی بھی ذریعے سے کہ چاند طلوع ہو چکا ہے تو سب سے پہلے کوشش کرنی ہے کہ آپ نے چاند کو دیکھنا ہے۔ چاند کو دیکھ کر چاند کی دعا پڑھنی ہے۔
چاند کی دُعا پڑھنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں اور کوشش کریں کہ چاند کو دیکھ کر دعا کریں۔ پہلی کو چاند نہیں نظر آیا تو دوسری کو کر لیں ، تیسری کو کر لیں ، چوتھی کو کر لیں ، پانچویں کو کر لیں۔ چاند کو دیکھ کر عمل کرنا ضروری ہے۔ اگر کروڑپتی ، امیر ہونا چاہتے ہیں تو ضرور یہ عمل کیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






