رزق کے وظائفوظائف

Ye tasbih parhta houn lakhoun rupees hasil ho jaatay hain-Mufti Bilal Qadri

مجھے جب بھی دولت کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ تسبیح پڑھ کر دعا کرتا ہوں۔ لاکھوں کی ضرورت دنوں میں پوری ہو جاتی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

مجھے جب بھی دولت کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ تسبیح پڑھ کر دعا کرتا ہوں۔ لاکھوں کی ضرورت دنوں میں ، گھنٹوں میں اللہ تعالیٰ پوری فرما دیتے ہیں۔ اس وظیفے کے بارے میں ایک بھائی نے مجھے بتلایا کہ مفتی صاحب میرا کاروبار ہے کہتے ہیں مجھے اگر آج رات تک پیسوں کی ضرورت ہے تو میں یہ وظیفہ صبح سے پڑھنا شروع کر دیتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ غیب سے ایسے اسباب پیدا فرماتا ہے کہ جتنے پیسے میں سوچ کے کاروبار پر آتا تھا اُتنے پیسوں کی میری ضرورت پوری ہو جاتی تھی۔ وہ کہتے ہیں کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کئی کئی دن کام نہیں ہوتا لیکن جس دن یہ وظیفہ پڑھتا ہوں اس دن اتنا بہترین کام ہوتا ہے تو میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لوں اور میں نے دیکھا ہے کہ جب تک یہ زندگی میں رہتا ہے حالات بہتر رہتے ہیں تو اگر آپ کے بھی حالات تنگ ہو گئے ہیں ، روزگار نہیں ہے ، جاب نہیں ہے ، کاروبار نہیں چل رہا تو یہ دعا آپ کے لیے بہت زیادہ مجرب ہے اگر آپ پڑھیں گے تو اس کا آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

پہلی کوشش یہ کریں کہ ہر فرض نماز کے بعد ایک تسبیح اس کی پڑھ لیں۔ اگر یہ ممکن نہیں ہے پھر آپ یہ کوشش کریں کہ فجر میں اور مغرب کے بعد تین تسبیح اس کی پڑھ لیا کریں۔ اگر دو ٹائم نہیں کر سکتے تو کم از کم دن میں ایک ٹائم تین تسبیح لازمی پڑھ لیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

فاستجبنا لہ ونجیناہ من الغم وکذلک ننجی المؤمنین

یہ پڑھیں ان شاء اللہ آپ دیکھئے گا کہ آپ کے رزق ، روزی میں اتنا اضافہ ہوگا آپ بھی سوچ میں پڑھ جائیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad