رزق کے وظائفوظائف

Dolat ka jadoi wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت کا جادوئی وظیفہ! جتنا مانگو گے۔ اس عمل کے بعد رب عطا فرمائے گا۔ 7 نسلیں دولت سے کھیلیں گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

دولت کا جادوئی وظیفہ جتنا مانگو گے اس عمل کے بعد رب کی ذات عطا فرمائے گی۔ سات نسلیں دولت میں کھیلیں گی۔ آج کل کے دور کے اندر حسد ، نظر ، بندش ، جادو ، جنات ، تعویز بہت زیادہ ہو چکے ہیں اتنے زیادہ ہو چکے ہیں کہ ہر ایک بندہ اس چیز کا شکار بنا ہوا ہے اور اتنا عام ہو چکا ہے کہ اگر کوئی اس کا شکار نہیں بھی ہے لیکن جب اس کے معاملات ایسے ہوتے ہیں وہ اسی طرف جاتا ہے کہ کسی نے مجھ پر عمل تو نہیں کروا دیا اور نظر ایسی ظالم چیز ہے کہ انسان تباہ ہو جاتا ہے۔ کچھ دن پہلے ایک بھائی کے نظرِ بد کے حوالے سے اپنی بات سنائی کہتے ہیں کہ ہم نیا مکان بنا رہے تھے تو ہمارے ایک جاننے والے آئے تو مکان دیکھ کر کہتے ہیں کہ اتنا اونچا مکان بنا دیا ہے کہتے ہیں اسی وقت دھماکے جیسی آواز آئی اور مکان کا نقصان ہو گیا تو یہ نظر بہت بُری چیز ہوتی ہے۔ اس لیے ایک تو نظر اتارتے رہا کریں اور یہ وظیفہ بھی اسی حوالے سے ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ قرآن پاک کی ” سورۃ القریش ” ہے۔ اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ جس وقت آپ کھانا کھانے لگیں کوئی بھی چیز کھا رہے ہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد گیارہ مرتبہ” سورۃ القریش ” پڑھیں۔   سورۃ القریش  تین مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں ، سات مرتبہ پڑھ سکتے ہیں ، گیاراں مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں یعنی کسی جگہ ایسا نہ ہو کہ لوگ کھا پی لیں آپ سورۃ قریش پڑھتے رہیں تو تین مرتبہ بھی آپ پڑھ سکتے ہیں جہاں آپ کو جلدی ہے اور اس کے بعد آپ نے کھانا کھا لینا ہے اور اس کھانا کھانے کے بعد جو دعا کریں گے اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو قبول فرمائے گا۔ اللہ آپ کو اتنا رزق و روزی عطا کرے گا کہ آپ کی سات نسلیں کبھی محتاج نہیں ہوں گی تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad