
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رات سوتے وقت یہ سورت اس طرح سے پڑھ لو۔ صبح بعد میں ہوگی ان شاء اللہ کروڑپتی پہلے ہو جاؤ گے یعنی آپ کو دولت کے حوالے سے مسائل ہیں ، رزق کے حوالے سے مسائل ہیں۔ زیادہ لوگ یہی بتاتے ہیں فائینینشل مسائل زیادہ ہوتے ہیں جو انسان کو انتہائی توڑ کر رکھ دیتے ہیں۔ نہ دن کو سکون ملتا ہے نہ رات کو سکون ملتا ہے تو اس سے بہتر ہے کہ جب تک نیند نہیں آ رہی یہ سورت پڑھنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ پڑھتے پڑھتے سکون کی نیند بھی آئے گی اور جب صبح اُٹھیں گے تو ان شاء اللہ کروڑوں کی ضرورت بھی پوری ہوگی۔ اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے آپ کی مدد فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ کو پریشانی ہے ، رزق کی تنگی ہے تو رات کو بستر پہ لیٹیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ قرآن پاک کی یہ والی سورت پڑھنی ہے۔
اس سورت کو پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر پڑھنا ہے اور اس کو پڑھتے پڑھتے آپ نے سو جانا ہے۔ صبح اُٹھیں گے رزق و روزی کا مسئلہ بھی حل ہوگا۔ اگر ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے تو وہ بھی اللہ تعالیٰ حال فرمائے گا ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





