رزق کے وظائفوظائف

Is wazifay say ghr mai paisa he paisa ho jayga-Mufti Bilal Qadri

اگر فارغ بیٹھے ہیں تو خاموشی سے یہ عمل شروع کر دو۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ گھر میں پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ:

اگر فارغ بیٹھے ہیں تو خاموشی سے یہ عمل شروع کریں۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ گھر میں پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔ جب رزق کی ، روزی کی ، مال کی ، پیسوں کی تنگی ہوتی ہے تو انسان کافی ڈپریشن اور پریشانی کا شکار ہو جاتا ہے۔ پریشان ہونے سے بہتر ہے کہ آپ یہ اسمِ اعظم پڑھنا شروع کر دیں کیونکہ یہ اسمِ اعظم ایسا ہے کہ یہ آپ کی ایسی مدد کرے گا کہ دنیا کا کوئی وظیفہ ایسی مدد نہیں کر سکتا۔ اگر آپ دولت کے حوالے سے پریشان ہیں ، پیسہ نہیں آ رہا ہے تو یہ عمل کر کے ایک مرتبہ ضرور دیکھئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد پھر یہ اسمِ اعظم پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

یہ بہت ہی باکمال اور ایسا اسم آزم ہے کہ آپ اس کو پڑھنا شروع کر دیجئے آپ کی تنگدستیاں ، پریشانیاں ، تنگیاں ، بیماریاں اللہ تعالیٰ ایسے دُور فرما دے گا جیسے مکھن میں سے بال کو نکال لیا جاتا ہے۔ ضرور اس پر عمل کیجئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad