شعبان کے وظائفوظائف

Shab E Barat 3 feb wazifa for impossible love-Mufti Bilal Qadri

شبِ براءت 3 فروری ناممکن محبت کا حصول صرف ایک رات میں پورا سال محبوب قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

شبِ براءت تین فروری ناممکن محبت کا حصول صرف ایک رات میں۔ پورا سال محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا یعنی محبوب آپ کا ہو جائے گا۔ شبِ براءت پاکستان کے اندر تین فروری کو ہے تین فروری منگل کا دن بن رہا ہے اور منگل کے دن مغرب کے بعد شبِ براءت ہے تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ اس رات جو میں نے ایک ترتیب بتائی ہے جیسے ہی مغرب ہو مغرب کے بعد ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھ لینا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرے کلمے کی پڑھنی ہے اس کے بعد 300 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم سخرلی کل شیء یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں ولو کان فی نظر مستحیلا

اس کو پڑھیں اور دعا کریں کہ اے اللہ اس کو میرے لئے مسخر کر دے ، میرے تابع کر دے۔ اگرچہ میری نظر میں وہ مشکل لگا رہا ہے ناممکن نظر آ رہا ہے تو  یہ پڑھتے جائیں ایسی محبت نصیب ہوگی کہ ان شاء اللہ رمضان سے پہلے پہلے آپ پوزیٹیو کمنٹس کر دیں گے۔ ضرور عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad