
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
چینی اور چیونٹیوں سے اپنی محبت کو ہمیشہ کے لئے اپنی مٹھی میں کریں!! ساری زندگی آپ کا محبوب آپ کی تابعداری کرے گا۔ دو چیزیں ہیں ایک چینی ہے اور ایک چیونٹی یعنی یہ دو چیزیں آپ کے پاس ہوں نہیں بھی ہے آپ کو پتا ہوگا چیونٹیاں کہاں آتی ہیں بس آپ نے ایک چمچ چینی لینی ہے یا ایک کپ لے لیں جتنی آپ لینا چاہتے ہیں لے لیں۔ آپ نے سات دن یہ عمل لگاتار کرنا ہے اب چینی اور چیونٹیوں کا کیا مقصد ہے کہ آپ نے چینی لینی ہے ایک پاؤ لیں یا ایک کلو لیں جتنی بھی لینی ہے لیں۔ اس کے اوپر آپ نے یہ عمل کرنا ہے عمل کرنے کے بعد آپ نے گھر میں ، چھت پر کسی بھی جگہ پر جہاں چیونٹیاں موجود ہیں آپ نے وہاں چینی ڈال دینی ہے پڑھنا کیا ہے اس کی تفصیل یہ ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف چینی لینی ہے اور یہ عمل آپ نے عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے پھر اس چینی کو آپ نے اگلی صبح تک ڈھک کے رکھ دینا ہے۔ اگلی صبح کا سورج نکلے اس کے بعد آپ نے عصر کی نماز سے پہلے پہلے اس چینی کو وہاں ڈال دینا ہے جہاں آپ ڈالنا چاہتے ہیں۔ عمل کرنے سے پہلے اور بعد میں تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اس چینی کے اوپر 179 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ اس چینی پر پڑھیں پھر تین دم کریں اس چینی پر اور مغرب ہونے سے پہلے پہلے اس چینی کو ڈھک دیں۔ پھر اگلے دن عصر کی نماز سے پہلے اس چینی کو ڈال دیں اس جگہ پر جہاں آپ ڈالنا چاہتے ہیں اور جب چینی ڈالیں تو دیکھیں کہ چیونٹیاں اس کو آکے کھا رہی ہیں جب چیونٹیاں کھا رہی ہوں تو وہاں پر کھڑے ہو کر اللہ تعالیٰ سے اپنی محبت کے لئے دعا کریں۔ ان شاء اللہ آپ کی دعا قبول ہو جائے گی اور آپ کی محبت آپ کی ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





