
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کو پورا سال اپنا دیوانہ بنا کر رکھنا چاہتے ہیں؟ ابھی سے عید تک یہ عمل کریں ایسا رزلٹ آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہوگا۔ عید تک اس عمل کو کرنا ہے کیونکہ جس ٹائم میں کرنا ہے وہ ٹائم بھی عید تک چلے گا تو جیسے جیسے وہ ٹائم عید تک چلے گا ساتھ ساتھ آپ کا وظیفہ بھی عید تک چلے گا تو ان شاء اللہ جب عید کا چاند دیکھیں گے تو آپ کو آپ کا چاند بھی نظر آئے گا اور دونوں چاندوں کی خوشی ایک ساتھ آپ منائیں گے۔ اس عمل کے بعد آپ جب بھی ہاتھ دعا کے لیے اُٹھائیں گے مجھے آپ ضرور یاد کریں گے بس بتائے ہوئے طریقے پر آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل دو ٹائم کرنا ہے ایک سحری میں اور ایک افطاری میں۔ سحری میں اٹھیں اور سحری کرنے کے بعد سے لے کر اذان ہونے تک کا ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔ دوسرا عصر کے بعد سے افطاری تک کا ٹائم ہے۔ صبح آپ نے اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یاودود " پڑھنا ہے۔ پھر عصر کی نماز کے بعد سے افطاری تک اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یابدیع " پڑھنا ہے۔ اس کے بعد محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ اگر تصویر نہیں ہے تو تصور میں آنکھیں بند کر کے اس کے اوپر دم کر دیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ پھر اس عمل کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




