شعبان کے وظائفوظائف

Shaban 2026 crorepati hone ka mujarab Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

شعبان المعظم کا خاص مجرب۔ اسم اعظم دنیا کی ہر نعمت آپکے قدموں میں رمضان سے پہلے پہلے کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شعبان المعظم کا خاص مجرب اسمِ اعظم۔ دنیا کی ہر نعمت آپ کے قدموں میں رمضان المبارک سے پہلے پہلے کروڑپتی ، مالدار ، امیر ہونا چاہتے ہیں۔ اس کو آج سے شروع کر دیں۔ روزانہ ایک تسبیح پڑھ لیں یعنی چوبیس گھنٹے میں پانچ منٹ لگ جائیں گے۔ اگر ہم چاہتے ہیں ہماری روزی میں اضافہ ہو۔ ہم دن میں 12 گھنٹے ، 15 گھنٹے ، 20 گھنٹے کام کرتے ہیں۔ تو ان گھنٹوں میں سے اگر ہم 5 منٹ کا وقت نکال کر یہ وظیفہ کر لیں گے تو ہمیں زیادہ فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب آپ نے کرنا کیا ہے جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ چوبیس گھنٹے میں صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یااول الاولین ویااخر الاخرین ویا ذالقوۃ المتین ویا راحم المساکین ویا ارحم الراحمین

بس چوبیس گھنٹے میں آپ نے ایک تسبیح اس کی لازمی پڑھنی ہے۔ ایک وقت میں بیٹھ کے جیسے چاہیں جس طرح چاہیں پڑھیں کیونکہ یہ آپ کی قسمت کو ضرور بدل کے رکھ دے گی ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad