
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شبِ براءت محبت کا طاقتور خاص ، مجرب عمل۔ ایک رات میں محبوب زندگی میں واپس لوٹ آئے گا اور پہلے سے زیادہ محبت ، پیار کرنے والا ، پہلے سے زیادہ دیوانہ ہونے والا ہو جائے گا۔ ایسا ہو گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ بس آپ نے اُس رات ( شبِ براءت ) اس عمل کو کرنا ہے۔ سال کی تین بڑی راتیں ہوتی ہیں۔ شبِ معراج ، شبِ براءت ، شبِ قدر۔ ان راتوں میں جاگ کر اعمال وغیرہ کر لیا کریں کیونکہ ان راتوں میں مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ فرشتے ان راتوں میں کی گئی دُعاؤں پر آمین ضرور کہتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ کا محبوب ہے روٹھ گیا ہے ، دُور چلا گیا ہے ، سب تعلق ختم کر دیئے ہیں ، بلاک کر دیا ہے ، بات نہیں کرنا چاہتا تو اس خاص رات میں آپ نے 786 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ آپ جب 786 مرتبہ پڑھ لیں گے تو اس کے بعد آپ نے 111 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علی حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں پر اس کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





