
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اس وظیفے سے مجھے فوراً دس لاکھ مل گئے۔ عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہی 313 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ یہ عمل خاص کر ارجنٹ روزی کے لیے ، رزق کے لیے ، پیسوں کے لیے ہے۔ یہ ایسا طاقتور عمل ہے جو بھی اس کو پڑھے اور کہے کہ مجھے یہ چیز نہیں ملی ایسا کبھی نہیں ہوا اور نہ کبھی ہو سکتا ہے کیونکہ یہ عملوں میں سے ایسا عمل ہے کہ سمجھیں یہ بھی اسمِ اعظم ہے کیونکہ جس مقصد کے لیے اس کو پڑھا جاتا ہے اللہ تعالیٰ وہ ضرور عطا فرما دیتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف انتہائی آسان وظیفہ ہے۔ یہ ہر بندے کو آتا ہے کیونکہ ہر نماز کے اندر ہم اس کو پڑھتے ہیں وہ کیا ہے وہ درودِ ابراہیمئ ہے۔
درودِ ابراہیمئ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ اس کو پڑھ کر جو بھی اللہ تعالیٰ سے مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرماتے ہیں تو 313 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ تھوڑا سا ٹائم ضرور لگے گا لیکن اگر انسان کے پاس کچھ بھی نہیں ہے اور پریشان ہے تو پریشانیوں میں رہنے سے بہتر ہے کہ وہ اس درود شریف کے ساتھ اپنی زندگی کو جُوڑ لے۔ عصر سے مغرب کے درمیان تقریباً ایک گھنٹہ ہوتا ہے اس کے اندر آپ پڑھ سکتے ہیں۔ تین دن ، پانچ دن ، سات دن ، نو دن یا گیارہ دن اس کو پڑھ لیجیئے ان شاء اللہ پریشانیاں ایسی دور ہو جائیں گی کہ پھر آپ ہاتھ اُٹھا کے مجھے دُعائیں ضرور دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




