دنوں کے وظائفوظائف

Wednesday wazifa for any hajat-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے مبارک دن۔ ظہر تا عصر یہ اسمِ اعظم ہمیشہ پڑھا کریں۔ ذاتی گھر ، دولت ، شادی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے مبارک دن۔ ظہر تا عصر یہ اسمِ اعظم ہمیشہ پڑھ لیا کریں۔ ذاتی گھر ، دولت ، شادی ، گھر ، گاڑی ، اولاد ، محبت ، پیار ہر چیز اس سے نصیب ہو جاتی ہے اور یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ صبح پڑھیں شام تک وہ چیز مل جاتی ہے۔ شام کو پڑھیں صبح تک مل جاتی ہے۔ اس کے ذریعے دُعائیں بھی قبول ہوتی ہیں۔ بدھ والے دن جو ظہر سے عصر کے درمیان کا وقت ہوتا ہے۔ یہ دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔ یہ وظیفہ پاکی کی حالت میں کرنا ہے خواتین اگر پاک نہیں ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ” یا بدیع " پڑھ لیں یعنی  پاک نہیں ہے اس نام کی کثرت کیا کریں۔ اگر پاک ہیں تو  ظہر سے عصر یہ اسمِ اعظم پڑھیں اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر

صبح پڑھیں گے شام تک اللہ تعالیٰ نے سب کچھ عطا کر دینا ہے۔ دعا کی قبولیت کی گھڑی بھی ہے اگر آپ اس کو پڑھتے ہیں تو دنیا کی ہر نعمت اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کر دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad