
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
سحری کے وقت سورة الاخلاص کا یہ خاص عمل کر لیں۔ جادو تعویز سے تیز اثر کرے گا محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کے قدموں میں ہوگا۔ محبت کے حوالے سے مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں اور میں نے ایسے لوگ دیکھیں ہیں کہ جو محبت کے ہاتھوں بہت زیادہ مجبور ہو چکے ہیں ، ڈپریشن کے اندر چلے جاتے ہیں ، ان کی زندگی کے کام رُک جاتے ہیں ، ان کے مسائل روز بروز بڑھ جاتے ہیں کام میں دل نہیں لگتا مسائل ہوتے ہیں۔ اب پھر وہ اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے وظائف کرتے ہیں کچھ لوگ جادو ، تعویز کی طرف چلے جاتے ہیں کہ کسی نہ کسی طریقے سے ہماری محبت ہماری طرف لوٹ آئے کیونکہ میرا کام ایسا ہے 90% لوگ اس طرح کے آتے ہیں میرا روز کا کام ہے وہ کہتے ہیں بس کسی بھی طریقے سے ہماری محبت ہمیں حاصل ہو جائے مطلب ناراض ہو گئے ہیں ، بلاک کر دیا ، بات نہیں ہو رہی تو وہ طرح طرح کے اس پر پھر عمل کرتے ہیں کہ ہمیں اس سے فائدہ ہو تو اسی طرح کا ایک آج عمل دوں گا کہ آپ کے محبت کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ آپ کو جادو تعویز نہیں کروانا پڑے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو یہ وظیفہ ” سورۃ الخلاص ” آپ نے روازنہ سحری کے وقت 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے اول و آخر آپ نے اللہ تعالیٰ کا نام ” یا ودود ” پڑھنا ہے صرف 79 مرتبہ اور وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔
ترتیب کیا ہے کہ پہلے آپ پڑھیں گے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر 79 مرتبہ پڑھیں گے ” یا ودود ” پھر 179 مرتبہ ” سورة الاخلاص ” پڑھیں گے اس کے بعد پھر آپ 79 مرتبہ” یا ودود ” پڑھیں گے پھر پانچ مرتبہ آپ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے۔ اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے سامنے ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنی ان شاء اللہ یہ دن ختم نہیں ہوں گے اور آپ کی محبت آپ کے مٹھی میں آ جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




