شعبان کے وظائفوظائف

10th Shaban jumma wazifa for dolat & rizq-Mufti Bilal Qadri

10 شعبان المعظم جمعہ کا دن یہ تسبیح ضرور پڑھ لیں۔ نیا گھر ، دولت ، عزت ، شہرت ، لمبی عمر ، محبت عطا ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

10 شعبان المعظم جمعہ کا دن یہ ایک تسبیح ضرور پڑھ لیں۔ نیا گھر ، دولت ، عزت ، شُہرت ، لمبی عمر ، محبت سب کچھ اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ شعبان المعظم کا بابرکت مہینہ چل رہا ہے اور آج دس شعبان المعظم ہے یہ شعبان کا دوسرا جمعہ بھی ہے اور چند دن بعد شبِ براءت بھی آنے لگی ہے تو زیادہ سے زیادہ آپ وظائف پڑھنا شروع کر دیں ، زیادہ سے زیادہ اعمال کرنا شروع کر دیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بھی مانگی ہوئی دعائیں قبول ہوں تو اس رات خصوصی دعائیں مانگیں۔ تو آج کا یہ عمل جو آپ کے ساتھ میں شیئر کرنے جا رہا ہوں یہ ہر شخص کے لئے ہے جو نیا گھر چاہتا ہے ، گاڑی چاہتا ہے ، دولت چاہتا ہے ، موبائل چاہتا ہے یا اس کی محبت ہے وہ چاہتا ہے ، شادی کرنا چاہتا ہے کچھ بھی چاہتا ہے اس کو چاہیے کہ اس جمعے یہ ایک تسبیح ضرور پڑھ لے۔ جو سکرین پر آ رہی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال کے اندر وضو بے وضو جس طرح بھی ہوں آپ نے یہ تسبیح جو اوپر بتائی ہے 2100 مرتبہ پڑھنی ہے اور رات سونے سے رب کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا مانگیے گا۔ دعا میں نیا گھر مانگیے گا اللہ تعالیٰ اسی سال آپ کو عطا فرما دے گا۔ جو جو مانگا ہو گا اسی سال وہ سب کچھ آپ کو نصیب ہو جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad