
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
زندگی سے ہر مشکل ہر رُکاوٹ فوراً دور ہو جائے گی۔ ستر ہزار حاجتیں بھی ہوں گی تو پوری ہو جائیں گی۔ رزق و روزی میں اضافہ ہوگا۔ آج کل بہت سارے لوگوں کے کمنٹس آتے ہیں کہ زندگی میں بڑی مشکلیں ہیں / پریشانیاں ہیں اور ایک بہن تھی وہ کہتی ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ مشکلوں نے پریشانیوں نے ہمارے گھر میں ڈیرہ جمع لیا ہے وظائف بھی کرتے ہیں ، اعمال بھی کرتے ہیں ، قرآن پاک بھی پڑھتے ہیں ، اسم اعظم بھی پڑھتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ دن بہ دن مُشکلیں بڑھتی چلی جاتی ہیں۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ صبح ایک مشکل پریشانی دور ہوئی اور شام کو ایک نئی مشکل پریشانی آگئی تو آج کا جو یہ عمل دے رہا ہوں مُشکلیں ، پریشانیاں ، بیماریاں سب چیزیں گھر سے نکل جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس وظیفے کو روزانہ کم سے کم 141 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پاکی کی حالت میں اور باوضو حالت میں کرنا ہے قرآنی وظیفہ ہے تو خواتین بھی ان دنوں میں کریں جن دنوں پاک ہیں۔ اول و آخر تین یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ وظیفہ آپ نے پڑھنا ہے قرآنی آیت ہے۔ چند دن اس کو پڑھ لیں ان شاء اللہ اس عمل کے صدقے بیماریوں کو ، پریشانیوں کو ، مصیبتوں کو ، مسائل کو آپ کے گھر کا راستہ ہمیشہ کے لیے بھول جائے گا۔ آپ کے رزق و روزی میں برکت ہوگی۔ اس عمل کے صدقے آپ کی حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں ، منتیں اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





