رزق کے وظائفوظائف

Surah Muzamil ka wazifa behisab rizq mile ga-Mufti Bilal Qadri

ہر مشکل کے حل کے لیے سورۃ المزمل کا عمل۔ ہر حاجت پوری ہوگی۔ رزق بےحساب ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہر مشکل کے حل کے لیے سورة المزمل کا عمل۔ ہر حاجت پوری ہوگی۔ رزق بے حساب ملے گا۔ گزشتہ ایک دو مہینے سے میں نے یہ عمل دینا شروع کیا اتنے اچھے پوزیٹیو ریسپانس آئے کہ میں بھی حیران رہ گیا اور صرف یہ نہیں ہے کہ آن لائن دیئے ہیں یہاں جو میرے پاس آتے تھے خانقا و آستانہ میں ان لوگوں کو بھی میں نے یہ عمل دیئے اور یہاں آ کر ان لوگوں نے بتلایا کہ جس دن سے یہ شروع کیا ہے اس دن سے فائدہ ہوا ہے۔ جیسے ایک بھائی تھے ان کی اپنی دکان تھی / اپنا کاروبار تھا وہ کہتے ہیں کہ میں نے سات دن وہ چیزیں کی ہیں جو میں پچھلے چھ مہینے میں نہیں کر سکا۔ تو آپ بھی یہ عمل کریں۔ آپ کے رزق میں ، روزی میں اضافہ ہوگا حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

” سورۃ المزمل " کا وظیفہ ہے اس کو آپ نے ہفتے کے دن سے شروع کرنا ہے جب وظیفہ مکمل ہو جائیں تو آپ نے حسبِ توفیق نیاز بانٹنی ہے۔ یہ عمل آپ نے عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے خود پڑھ سکتے ہیں یا جس سے آپ کا خونی رشتہ ہے وہ یہ عمل کر سکتا ہے۔ گھر میں کر سکتے ہیں ، دکان میں کر سکتے ہیں میاں بیوی بھی کر سکتے ہیں۔ اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ عصر کی نماز پڑھنے کے بعد تین مرتبہ ، سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں

اس کے بعد ” سورۃ المزمل ” سات مرتبہ پڑھنی ہے عصر کی نماز کے بعد سات دن لگاتار پڑھنی ہے جس جگہ پڑھیں گے اس جگہ پھر آپ نے نیاز خیرات بانٹنی ہے اور اس کے بعد دعا کرنی ہے۔ سات دن میں ہی ایسا رزلٹ آپ دیکھیں گے کہ آپ کہیں گے یار یہ عمل میں نے پہلے کیوں نہیں کر لیا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad