
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم ! ادھر پھونک ماری اُدھر چیز بِک گئی. اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کا پلاٹ، مکان ، گاڑی، موبائل یا کچھ اور، اچھے داموں اور فوری طور پر فروخت ہو جائے wazifa for selling property . اسی طرح کاروباری حضرات جو کچھ فروخت کرتے ہین اور چاہتیں ہیں کہ ہمارا مال اچھے داموں میں فروخت ہو. تو ان کو چاہیے کہ اس عمل کو کر لیں.
ہم سے لوگوں نے یہ کہا کہ کوئی ایسا عمل بتائیں کہ ہم جس سے سودا کر رہے ہون اس سے دور رہ کر یہ عمل کرسکیں. کیونکہ ملنا مشکل ہے.
اس کے لئے اس آرٹیکل wazifa for selling property میں ہم آپ سے یہ عمل شئیر کریں گے. آپ کہیں سے بھی بیٹھ کر یہ عمل کر سکتے ہیں. پلاٹ کہیں ہے، گاڑی کہیں ہے، مال کہیں ہے. آپ کسی بھی جگہ سے بیٹھ کر یہ عمل کریں گے. انشاء اللہ 7 دن کے اندر اندر آپ کو ریزلٹ ملے گا. وطیفے پر یقین کریں اور 7 دن کی گاریںٹی ہم آپ کو دیں گے.
وظیفہ اثر نہیں کرتا؟
لیکن اس کے لئے بڑی شرط ہے کہ آپ کو وظیفہ پر یقین ہو.تو انشاء اللہ ایک دن نہ ہو اتو دوسرے دن ہو جائے گا. دوسرے دن نہ ہوا تو تیسرے دن ہو جائے گا.
اب عموماََ ہمارے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ ہم 7 دن کا وظیفہ بتاتے ہیں. تو تین دن بعد ہی فون کر کے بتا دیتے ہیں کہ مفتی صاحب ہمارا مسئلہ نہیں حل ہوا. جب یہ الفاظ کہہ دیے جاتے ہیں تو اسی وقت ان کا وظیفے سے یقین ٹوٹ جاتا ہے اور کبھی بھی اس سے نہیں ہوتا. تو پورا ٹائم دے کر اس کے بعد اگر آپ کا مسئلہ نہ حل ہو تو آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں.
wazifa for selling property وظیفہ:
سورۃ الکوثر آپ نے پڑھنی ہے.
wazifa for selling property وظیفہ کیسے کریں؟
مغرب کی ماز پڑھ کر سورۃ الواقعہ پڑھنی ہے. سورۃ الواقعہ مغرب کے بعد تو پڑھنی ہی ہوتی ہے فقر و فاقہ دور کرنے کے لئے. اس کے بعد آپ نے 379 مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھنی ہے.
اور اول 11 و آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے. 7 دن لگاتار آپ نے یہ عمل کرنا ہے.
اگر آپ کے پاس تصویر ہے تو اس پر دم کر سکتے ہیں اور اگر نہیں ہے تو آپ تصور کر کے دم کر سکتے ہیں.انشاءاللہ فائدہ ہوگا. یہ عمل خود بھی کریں اور باقی لوگوں کے ساتھ بھی شئیت کریں.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.





