محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ka behtreen taweez-mufti bilal qadri

محبت کا تیز ترین نایاب وظیفہ (تعویز) محبوب اور اپنی تصویر کے پیچھے نقش حوا اور نقش آدم لکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبت کا تیز ترین نایاب وظیفہ (تعویز) ہے محبوب اور اپنی تصویر کے پیچھے نقش حوا اور نقش آدم لکھیں نقش حوا اور نقش آدم کیا ہے یہ میں اس آرٹیکل کے اندر تفصیل بتاؤں گا۔ اس عمل کے لئے آپ کے پاس محبوب کی تصویر پرنٹ حالت میں ہونی ضروری ہے اگر وہ نہیں ہے تو پھر اس عمل کا آپ کو فائدہ نہیں ہوگا تو آپ نے تین تصویریں اپنی لینے ہیں تین تصویریں محبوب کی لینے ہیں چھوٹی پاسپورٹ سائز تصویر لینی ہے اب آپ نے کیا کرنا ہے ایک ان تینوں تصویروں کے پیچھے محبوب کا نقش بنانا ہے نقش میں آپ کے سامنے شیئر کر دوں گا بہت ایزی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ آپ دیکھیں گے لکھنا کوئی مشکل نہیں ہے جس طرح لکھا ہوا ہے بس اسی طرح آپ لکھ لیں اور اس پر یہ عمل کرنا ہے اور ان تینوں میں سے ایک کو آپ نے کسی درخت کے ساتھ لٹکانا ہے اور ایک جو ہے وہ آپ نے چلتے پانی کے اندر بہانا ہے اور تیسرا آپ نے تکیہ کے نیچے رکھنا ہے۔ یہ تین تصویریں لینی ہیں اور میکسیمم یہ گیارہ دن کا عمل ہے۔

اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محبوب آپ کی مٹھی میں ہوگا اور جو بھی مسائل ہیں اس کے ساتھ جس طرح کے بھی مسائل ہیں وہ سارے مسائل انشاءاللہ آپ کے ٹھیک ہو جائیں گے۔ بہت ہی آسان عمل ہے اور ایک چھوٹا سا وظیفہ اس کے اوپر لکھ کے کرنا ہے اور وہ بھی میں اس کی مکمل تفصیل آپ کے سامنے بتاؤں گا۔

اس عمل کو کرنے سے پہلے آپ نے تین مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے آپ نے تصویر لے لینی ہے۔ تین تصویریں محبوب کی اور تین آپ نے اپنی لینی ہیں اور لال سیاہی لال مارکر لے لیں اور اس کے بعد اب دونوں طرف اگر آپ لڑکا ہیں تو آپ نے جو آپ کا جو محبوب ہے اس پر آپ نے نقش آدم بنانا ہے اور اپنے پر آپ نے نقش حوا بنانا ہے اور اگر آپ لڑکی ہیں تو پھر آپ نے اپنے پر نقش آدم بنانا ہے اور اس کے اوپر آپ نے نقش حوا بنانا ہے نقش آدم اور نقش ہوا بہت آسان ہے بہت ایزی ہے میں ابھی شیئر کروں گا پھر میں نے بتانا ہے کہ وہ عمل آپ نے کرنا کیسا ہے تو یہ آپ کی سکرین کے اوپر آگیا نقش حوا۔

نقشِ حوا

یعنی برعکس کرنا ہے اگر آپ لڑکی ہیں تو نقش آدم اپنا بنائیں گے لڑکے پر نقش حوا اور اگر آپ لڑکا ہیں تو اپنے اوپر نقشے حوا اور اس پر نقش آدم بنانا ہے۔

یہ پندرہ کا نقش ہے جس طرف سے آپ اس کو کاؤنٹ کریں گے یہ پندرہ بنے گا۔ تو اگر آپ لڑکے ہیں تو آپ نے یہ اپنے تصویر کے پیچھے نقش حوا بنا لینا ہے اس کے بعد دوسرا آپ کو نقش آدم وہ بھی آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

نقشِ آدم

یہ نقش آدم یہ 45 بنتا ہے جہاں سے آپ اس کو کاؤنٹ کریں گے 45 بنتا ہے۔  یہ گنتی آپ نے لکھنی ہے اس کے بعد جو نیچے جو لفظ ہوں گے اس کے اوپر لکھنا ہے ” الحب فلان علا حب فلان ” پہلے فلان پر اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے اور دوسرے فلان پر اپنا نام آپ نے لکھ دینا ہے۔

اب یہ تصویر ہوگی یہ نقش بن گیا اسی طرح جو آپ کی تصویر یا محبوب کی ہوں گی پھر آپ نے اپنی تصویر لینی ہے اس کے اوپر بھی آپ نے ایک سائٹ پہ آپ کی تصویر ہوگی دوسرے سائٹ پہ جو آپ نے نقش بنایا ہوگا اب یہ نقش کراس میں جائے گا جو لڑکی ہے تو وہ اپنے اوپر نقش آدم بنائے گی لڑکا ہے تو وہ نقش حوا مختلف چینج کر کے بنائیں اس کو ایسے جوڑ دینا ہے ایک طرف آپ کی تصویر ہے ایک طرف اس کی تصویر ہے اب اسی طرح آپ نے بلیک ڈوری کے ساتھ باندھ کے اس کو درخت کے اوپر لٹکا دینا ہے۔ اسی طرح آپ نے یہی ایک تصویر چلتے پانی میں بہا دینی ہے۔ اسی طرح جو تیسری ہوگی وہ آپ نے تکیے کے نیچے رکھ دینی ہے اور جب اس کو آپ بنا لیں گے تو  کسی گوند سے / کسی چیز سے آپ نے اس کو چپکا دینا ہے جب آپ اس میں جڑ جائیں گے اس کے بعد آپ نے یہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہو علیہ فلان علیہ حب فلان ” یہ آپ نے ساتھ سو چھاسی 786 مرتبہ ہر ایک کے اوپر دم کر دینا ہے پھر جو تکیے کے نیچے رکھا ہوگا اس پر روزانہ رات کو آپ نے ساتھ سو چھاسی 786 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان علا حب فلان ” یہ آپ نے اس کے اوپر دم کر دینا ہے تو گیارہ دن ہی نہیں گزریں گے کہ آپ کا اتنا تیز ترین یہ وظیفہ ہے کہ آپ کے محبوب کو ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں کر دے گا اور پھر وہ اس مٹھی سے جان چھڑوا کر کبھی دور نہیں جا سکے گا بہت ہی پاورفل عمل ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad