
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
دلوں کو ملانا ہمارا مقصد!! ٹوٹے دلوں کو جوڑنا اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے۔ آپکی محبت ہمیشہ کیلئے آپکے نصیب میں ہوگی۔ ہمارا محبت کے وظائف دینے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ آپ شادی کریں۔ میرے پاس جب لوگ آتے ہیں کہ ہماری محبت سے ہمیں ملوا دیں تو میں ان کو یہی کہتا ہوں کہ اگر آپ نے شادی کرنی ہے تو پھر آپ یہ عمل کریں ورنہ نہ کریں۔ تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے جیسے میں نے بتلایا کہ جو دو محبت کرنے والے ہیں ان میں سے ایک نے یہ عمل کرنا ہے چاہے دونوں کے اندر مسائل ہیں ، چاہے ایک کے اندر مسائل ہیں۔ چاہے ایک روٹھا ہوا ہے ، بلوک کیا ہوا ہے تو جو راضی ہے وہ اس عمل کو کرے گا تو زیادہ فائدہ ہوگا لیکن دونوں میں سے کوئی بھی اس عمل کو کر سکتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ درود شریف ہے اس کی آپ نے پانچ تسبیح دن میں یعنی 24 گھنٹے میں پڑھنی ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
کم از کم گیارہ دن اس کو پڑھیں۔ ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ پڑھ کر جس شخص سے محبت کرتے ہیں اس کو اس کا ثواب ہدیہ کر دینا ہے بس اتنا سا کام آپ نے کرنا ہے اور پھر رزلٹ خود دیکھیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





