محبت کے وظائفوظائف

Shohar mehboob ko naik banany ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

نیک شوہر ، نیک ہمسفر ، نیک محبوب کے لئے خاص دعا۔ رات سوتے وقت ایسا ہمسفر دنیا رشک کرے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

نیک شوہر ، نیک ہمسفر ، نیک محبوب کے لیے خاص دعا۔ رات سوتے وقت ایسا ہمسفر ملے گا کہ دنیا رشک کرے گی اور اگر موجود ہے تو وہ ہمسفر ایسا ہو جائے گا کہ خود آپ حیران رہ جائیں گے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد شادی ہو اور وہ شخص آپ کے لیے ہمیشہ ایک بہترین فیصلہ رہے تو یہ عمل آج سے شروع کر دیں۔ پاکی کی حالت میں ، باوضو حالت میں رات کو سوتے وقت کرنا ہے۔ یہ عمل پاک ہیں تب کرنا ہے کیونکہ یہ قرآنی عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹیں اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 101 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

ربنا ھب لنا من ازواجنا وذریتنا قرۃ اعین واجعلنا للمتقین اماما

یہ قرآنی وظیفہ کریں جن کی اولاد نہیں ہے یا وہ جو اولاد نرینہ چاہتے ہیں یا وہ جن کی اولاد بگڑ چکی ہے چاہتے ہیں نیک صالح ہو جائے۔ جن خواتین کے شوہر ان کے ساتھ اچھے نہیں ہیں ، ہٹ دھرم ہیں ، ضدی ہیں وہ بھی اس عمل کو کر سکتی ہیں۔ ان شاء اللہ ان ازدواجی زنگیاں اللہ تعالیٰ خوشیوں سے بھر دے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad