محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram ka chand daikh kr mehboob muthi ma krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محرم الحرام کا چاند دیکھ  کر یہ  عمل کریں۔ محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ پورا سال مُٹھی میں گُن گائے  گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محرم الحرام کا چاند دیکھ کر یہ عمل کریں محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ پورا سال مٹھی میں ہوگا اور آپ کے گُن گائے گا۔ جمعرات کے دن 26 جون کو ان  شاء اللہ محرم الحرام کا چاند طلوع ہو جائے گا اور محرم الحرام کا چاند ان شاء اللہ انسانی آنکھ سے دیکھا جا سکے گا کیونکہ موسم صاف ہے اس لیے آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں تو یہ عمل آپ نے چاند کو دیکھ کر کرنا ہے اب اس کی دو چیزیں ہیں پہلی چیز یہ ہے کہ یہ عمل آپ نے پہلے گیارہ دن میں سات دن کرنا ہے لیکن وہ سات دن آپ چاند کو دیکھ کر ہی عمل کریں گے۔ اب سات دن اس لیے کہا کہ ہو سکتا ہے پہلی کو آپ کو نظر نہ آئے ، دوسری کو نہ نظر آئے اور تیسری کو نظر آ جائے تو جس دن بھی آپ کو نظر آئے گا اس دن سے روزانہ آپ نے سات دن کرنا ہے اگر درمیان میں وقفہ کریں گے تو پھر آپ کو اس طرح اس کا فائدہ حاصل نہیں ہوگا لگاتار سات دن کرنا  ہے۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں پھر ایک عمل کی وجہ سے پورا سال آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہوگی۔ یہ عمل نہ کیا تو پھر پورا سال آپ کو محبوب کے پیچھے بھاگنا پڑے گا۔ اگر عمل کر لیا تو پورا سال محبوب آپ کے پیچھے پیچھے ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے گیارہ رات میں سے سات رات عمل کرنا ہے۔ چاند کو دیکھ کے کرنا ہے صرف ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اول و آخر صرف ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اور پہلے دن جب چاند کو دیکھیں گے تو ایک مرتبہ یہ چاند کی دعا ضرور پڑھنی ہے۔

چاند کی دعا

اس کے بعد ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ پھر یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں

روزانہ آپ نے ایک سو ایک مرتبہ پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں پر اس کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے۔ پھر وہیں کھڑے کھڑے اس کی تصویر پر دم کرنا ہے کوشش کریں عمل کرنے سے پہلے تصویر کو سامنے رکھ کر ایک مرتبہ دیکھ کر پھر عمل شروع کریں پھر جب عمل مکمل ہو پھر دیکھیں اور دم کر دیں۔  سات دن کا یہ عمل کر لیں آپ کا اور محبوب کا ساتھ سات جنم نہیں چھوٹے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad