
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شعبان المعظم کا خاص درود شریف قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ شعبان المعظم کے اندر آپ نے روزانہ مغرب کی نماز کے بعد ایک تسبیح یہ درود شریف پڑھنا ہے اس کو آپ فجر کی نماز کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں اور اس کو آپ رات سوتے وقت بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس درود شریف کی آپ کثرت کریں اور کوشش کریں کہ روزانہ ایک تسبیح پڑھ لیں۔
یہ درود شریف ایسا ہے کہ آپ جس مقصد ، مُراد ، حاجت کے لیے پڑھیں گے۔ چاہے آپ کے دل و دماغ میں ستر ہزار حاجتیں ہیں ، مرادیں ہیں ، خواہشیں ہیں ، منتیں ہیں۔ چاہے وہ رزق ، روزی کے حوالے سے ہیں ، چاہے وہ اولاد کے حوالے سے ہیں ، چاہے وہ کاروبار کے حوالے سے ہیں ، چاہے وہ گھر کے لیے ہے ، چاہے وہ شادی کے لیے ہے ، چاہے وہ محبت کے لیے ہے ، چاہے وہ بیٹوں کے حوالے سے ہے جو جو مُرادیں آپ نے ذہن میں رکھ کر پڑھنا ہے پڑھتے جائیں۔ ان شاء اللہ تما مُرادیں پوری ہوں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسیبح اس وظیفے کی پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ آپ کی جتنی مُرادیں ہیں ، خواہشیں ہیں ، منتیں ہیں ، حاجتیں ہیں اللہ تعالیٰ ان سب کو پورا فرمائے گا۔ شبِ براءت کی رات اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کی دُعاؤں کو قبول فرمائے گا ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





