
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
مغرب کے بعد پانچ منٹ کا وظیفہ۔ رزق کی تنگی ہے یا دولت کی تنگی ہے ایک بار اس وظیفے کو ضرور کر کے دیکھ لیجئے یہ پانچ منٹ آپ کی زندگی کو آسان بنانے کے لیے کافی ہیں۔ اب یہ کون سا وظیفہ ہے آپ نے مغرب پڑھنی ہے مغرب کی نماز کے فوراً بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد صرف پانچ منٹ اپنی جگہ بیٹھے بیٹھے یہ پڑھ لیجیئے گا جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے اور پھر اس کا رزلٹ ایسا آپ کو ملے گا کہ پھر آپ نے یہ بات کہنی ہے کہ اب نہ مجھے رزق کی تنگی ہے ، نہ دولت کی تنگی ہے ، نہ پیسے کی تنگی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ سورت پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے۔ دعا میں رزق و روزی مانگیں گے تو ان شاء اللہ آپ کی سات نسلیں بھی رزق کی تنگی سے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہوجائیں گی ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





