
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
5 شعبان المعظم بروز اتوار جلدی سے یہ عمل کر لیں۔ دولت کے خزانے نصیب ہوں گے۔ پورا سال ہر حاجت پوری ہوگی۔ ایک ہی دن کا عمل ہے ان شاء اللہ کم از کم اگلا سال آنے تک آپ کی ہر حاجت ، مُراد پوری ہوگی۔ دُعائیں قبول ہو جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوب رزق و روزی عطا کرے گا۔ آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہے رزق و روزی کا مسئلہ ہے ، حاجتوں ، مُرادوں کا مسئلہ ہے ، گھر کا مسئلہ ہے ، اولاد کا مسئلہ ہے ، کاروبار کا مسئلہ ہے ، شادی کا مسئلہ ہے ، محبت کا مسئلہ ہے کوئی بھی مسئلہ ہے ان شاء اللہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے ان تمام مسائل کے حل کے لیے آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے بروز اتوار پڑھنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے سارا دن پڑھنا ہے۔ ایک تو آپ یہ کوشش کریں کہ اس کو کھلا پڑھیں لیکن کم سے کم آپ نے اس کو 786 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
786 مرتبہ تو لازمی پڑھنا ہے۔ کوشش کیجئے کہ سارا دن یہ پڑھتے رہیں اسی ترتیب سے پڑھنا ہے جس ترتیب سے اوپر لکھا ہے۔ ان شاء اللہ اس کا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





