
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
میرا رشتہ بار بار ٹوٹ جاتا تھا کچھ مہینے پہلے آپ کی ویڈیو دیکھی عمل کیا الحمدللہ بہت اچھی جگہ رشتہ طے ہو گیا۔ جو بھی میرے ساتھ کسی وظیفے کو پوزیٹیو ریسپانس شیئر کرتا ہے تو میں وہ آپ لوگوں کے ساتھ ضرور شیئر کرتا ہوں تاکہ اگر ایک کو اس وظیفے سے فائدہ ہوا تو باقیوں کو بھی اس وظیفے سے فائدہ ہو تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ میں نے ایک خاتون کو بتایا تھا کہ آپ نے 24 گھنٹوں میں پانچ تسبیح روزانہ اس وظیفے کی پڑھنی ہیں یعنی صبح اُٹھیں عمل کرنا شروع کر دیں رات سونے تک پانچ تسبیح آپ نے پوری کرنی ہے اس کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ آپ دو ، تین مہینے لگاتار اس کو پڑھتے رہیں ان شاء اللہ سب بہتر ہو جائے گا۔ عمل کرنے کے دوران جس دن بھی آپ کو فائدہ نظر آ جائے آپ عمل کو چھوڑ سکتے ہیں۔ اول و آخر تین ، سات یا گیاراں مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ وظیفہ کریں ان شاء اللہ ایک مہینے کے بعد آپ بھی اس کا پوزیٹیو ریسپانس بتانے پر مجبور ہو جائیں گے کہ میرا رشتہ نہیں ہو رہا تھا ، رُکاوٹیں تھی اس عمل کو کرنے سے تمام رُکاوٹیں دور ہو گئیں اور میرا رشتہ بھی طے ہوگیا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





