
میں گارنٹی دیتا ہوں جب تک رابطہ نہ کرے گا محبوب کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔ اس کو چین نہیں آئے گا، اس کو سکون نہیں آئے گا ، اس کو نیند نہیں آئے گی وہ خود با خود آپ سے رابطہ کرے گا اور کہے گا کہ تم نے کون سا ایسا جادو کیا ہے کہ جب بھی آنکھیں بند کرتا ہوں تمھارا چہرہ نظر آتا ہے۔
تمہیں سوچتا رہتا ہوں۔ یا میاں بیوی کے درمیان میں بھی اگر معاملہ ڈیورس تک چلا گیا ہے۔ یا آپس میں جدائی ہو چکی ہے یا بہت دفعہ ایسے مجھے میاں بیوی کہتے ہیں کہ ہم ایک گھر میں رہتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ ہماری سلام دعا تک نہیں ہوتی۔
تو یہ والا عمل کر لیں دونوں کے درمیان میں ایسی کمال کی محبت ہوگی کہ پھر کبھی آپ کی محبت میں کوئی ہڈی نہیں بن سکے گا یہ بھی یاد رکھئے گا بہت سارے کہتے ہیں کہ ہمیں آپ کے وظیفے سے فائدہ ہوتا ہے۔
بہت سارے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کو لوگوں کی حسد لگ چکی ہوتی ہے ، نظر لگ چکی ہوتی ہے ، بندشیں ہو جاتی ہیں کچھ لوگ بندش کروا دیتے ہیں اب ایک بندہ اس کی شادی کو تین سال ہو گئے ہیں تین سال کے اندر میاں بیوی کا آپس میں تعلق نہیں بنا
تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے انسان سوچ بھی نہیں سکتا اللہ تعالی نے ایک چیز رکھی ہوئی ہے اس کا مطلب ہے کہ کچھ مسائل ان کے ہیں جس کی وجہ سے ہو رہا ہے اور بہت دفعہ ایسے لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ ہماری بالکل شادی تیار تھی سب کچھ پکا ہو چکا تھا یہاں تک کہ دونوں کی فیملیاں بھی راضی تھی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جیسے اچانک کچھ ہو جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں اچانک پتہ نہیں کیا ہوا ہے کہ ہماری بات وہیں پہ روک گئی ہے۔ سالوں سال گزر جاتے ہیں کہ وہیں پہ بات روکی رہتی ہے تو یہ ایسے ہی ہوتا ہے کہ بعض دفعہ نظر ہو جاتی ہے حسد ہو جاتی ہے
اور بعض دفعہ آج کل کے نائنٹی پرسنٹ کیسز آتے ہیں جس میں جادو تعویز کے مسائل نہیں ہیں اور ان میں نظر اور حسد کا عمل دخل ہوتا ہے بہت سارے لوگ نظر کو اتنی اہمیت نہیں دیتے لیکن یاد رکھئے گا کہ نظر میرے نزدیک میں وہ کالے جادو سے زیادہ سخت چیز ہے۔
نظربد آپ کی زندگی کو تباہ و برباد کر دیتی ہے اور اس کے مختلف تاثرات ہوتے ہیں جیسے خواتین کے اندر ہوتے ہیں ان کے بالوں کا جڑ جانا ، ناخنز وغیرہ خراب ہونے لگ پڑنا ، چہرے کے اوپر پیمپلز آ جانا ، اپنی خوبصورتی ماند پڑ جانا
یہ نظر کے حوالے سے ہو سکتے ہیں۔ نائنٹی پرسنٹ یہی ہوتے ہیں لیکن بعض دفعہ جب تعویزات وغیرہ ہوتے ہیں تو اس سے بھی یہ نقصانات ہو سکتے ہیں تو اس لیے آپ کا کوئی مسئلہ اگر مسئلہ حال نہیں ہو رہا دیکھیں میں ایک تو گارنٹی دیتا ہوں کہ عمل ہوتا ہے۔
بعض لوگوں کو فوری طور پر میرے وظیفے کا ریزیلٹ ہر حال میں ملے گا یہ میری گارنٹی ہے آپ کے ساتھ میں اس پر قسم اٹھا سکتا ہوں کہ ملے گا بعض دفعہ جلد مل سکتا ہے بعض دفعہ دیر سے مل سکتا ہے۔
عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
اس کو رات کو جس وقت ہم بستر پر لیٹ جائیں بستر پر لیٹتے ہی بلکل سیدھا لیٹنا ہے۔ اول آخر آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور بیچ میں آپ نے چار سو چودہ(414) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ کر کے آپ نے اس کی تصویر کے اوپر تصور میں اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے سات دن یا گیارہ دن لگتار کریں ان دنوں کے اندر اندر ہنڈرڈ فیصد گارنٹی ہے کہ وہ آپ سے رابطہ خود کرے گا اس دوران آپ نے اس سے رابطہ نہیں کرنا کسی بھی صورت میں نہ اس کو کال کریں نہ میسیج کرنے کی کوشش کریں
انشاءاللہ آپ کا مسئلہ ان دنوں میں حل ہو جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





