
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کی ساری اَکڑ خاک میں مل جائے گی۔ دو منٹ میں قدموں میں ہوگا۔ ساری زندگی تابعداری کرے گا لیکن محبوب کی جگہ قدموں میں نہیں دل میں ہونی چاہیے۔ یہ ایک محاورہ ہے محبوب قدموں میں۔ محبوب کا مقام تو دل میں ہوتا ہے کہ یار ہمارا محبوب ہمیشہ ہمارا ہی ہو کے رہ جائے۔ جو کہیں ، جیسے کہیں ، جس طرح کہیں وہ کرے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ کے لیے ایسا ہو جائے تو پھر آپ نے دو کام کرنے ہیں۔ پہلا کام یہ ہے کہ جب اس کے سامنے جائیں یہ پڑھتے ہوئے جائیں۔ جب اس کے پاس پہنچیں تو کسی طریقے سے اُس پر دم کر دیں یا آپ اس کے پیچھے سے اس کے اوپر دم کر دیں۔ جیسے میاں بیوی ہیں۔ میاں گھر ہے بیوی میاں کے اوپر دم کر دے یا کسی پانی وغیرہ میں دم کر کے اس کو دے سکتی ہے۔ اگر یہ سارے کام نہیں ہو سکتے تو آخری کام ہے اس کی تصویر اپنے سامنے رکھیں اور اس پر دم کر دے ان شاء اللہ وہ ایسا شیر و شکر ہو جائے گا کہ پھر آپ مجھے دعائیں ضرور دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اگر محبوب سے ملاقات ہے تو اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور 141 مرتبہ ایسے پڑھیں کہ اس کے پاس جائیں تو آپ کا یہ مکمل ہو جائے۔
141 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیں۔ تین دن ، سات دن یا گیارہ دن دم کیجئے ان شاء اللہ روٹھا ہوا مان جائے گا۔ ناراض ہے بے شک آپ کی غلطی ہے خود منائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





