محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko sari zindagi k liye Muthi mein karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب ساری زندگی صرف آپکا ہو کر رہے گا۔ روزانہ عصر کے بعد صر ایک تسبیح یہ پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب ساری زندگی صرف آپ کا ہو کر رہے گا روزانہ عصر کے بعد صرف ایک تسبیح پڑھیں۔ زیادہ پڑھنے کی آپ کو کوئی ضرورت نہیں ہے۔ کوئی بڑے بڑے عمل / کوئی بڑے بڑے وظائف / کوئی بڑے بڑے تعویز کرنے کی ضرورر نہیں ہے۔ کوشش کریں نئے چاند کے پہلے گیارہ دن یا کم از کم چاند کی یکم سے اکیس تاریخ کے درمیان گیارہ دن آپ یہ عمل کر لیں اور اس عمل کو ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں اس عمل کا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی محبت ، آپ کا پیار ، آپ کا محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کو ہو جائے گا اور کہیں جانا بھی چاہے گا تو یہ عمل اس کو دُور جانے نہیں دے گا بڑا ہی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں بحق موسیٰ وعیسیٰ بحق داوود ومحمدﷺ بحق جبرائیل ومکائیل واسرفیل وعزرائیل

پہلے فلاں کی جگہ پر اپنے محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ پر آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ کوشش کرنی ہے کہ آپ اس کو کُھلے آسمان کے نیچے پڑھیں۔ اپنے گھر کی چھت پر آپ چلتے پھرتے پڑھیں۔ گیارہ دن اس کی ایک تسبیح روزانہ ضرور پڑھ لیا کریں ان شاء اللہ کبھی آپ کی محبت آپ سے دُور جانے کی کوشش کرے گی بھی تو نہیں جا سکے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad