رزق کے وظائفوظائف

Dua for money and hajat-Mufti Bilal Qadri

جو شخص یہ عمل کرتا ہے۔ دولت مند ہو جاتا ہے۔ ہر مراد پوری ہوتی ہے۔ ہر دعا قبول ہوتی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جو شخص یہ عمل کرتا ہے۔ دولت مند ہو جاتا ہے۔ ہر مُراد پوری ہو جاتی ہے۔ ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ انتہائی چھوٹا سا عمل ہے۔ تین سال کے بچے بھی یہ عمل کر لیں گے اتنا آسان عمل ہے اور اس عمل کے فائدے آپ دیکھ لیں۔ نمبر ایک انسان دولت مند ہو جاتا ہے۔ نمبر دو اس کی ہر مُراد ، حاجت ، خواہش ، منت پوری ہوتی ہے۔ نمبر تین جب بھی ہاتھ اُٹھا کے دعا کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی دعاؤں کو قبول فرماتے ہیں۔ بس ہاتھ اُٹھانے کی دیر ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرما دیتے ہیں تو آپ کیوں پیچھے رہ رہے ہیں آپ بھی آج سے اس عمل کو اپنا لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف انتہائی آسان وظیفہ ہے اب کرنا کیا ہے کہ گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن یعنی گیارہ سے اکتالیس دن کرنا ہے۔ ہر حال میں اس عمل کو پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ صبح اُٹھیں فجر کی نماز پڑھیں پھر اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے 1100 مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام آپ نے پڑھنے ہیں جو سکرین پر آ رہے ہیں۔

یاواسع یاوھاب

اکتالیس دن لگاتار پڑھ لیں ان شاء اللہ زندگی ایسی سنور جائے گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے تو ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad