ربیع الاول کے وظائفوظائف

7Rabi ul awal dolatmand hony ka darood sharif-Mufti Bilal Qadri

7 ربیع الاول کا درود شریف دولت مند ہو جاؤ گے۔ ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔ عزت ، شہرت ، نصیب ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

7 ربیع الاول کا درود شریف۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔ عزت ، شہرت سب کچھ اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔ درود شریف سب سے افضل ترین عبادتوں میں سے افضل ہے اور خاص کر ماہِ ربیع الاول کے اندر جس کی نسبت سرکار دو عالم ﷺ سے ہے اور میں ہر ویڈیو میں کہتا ہوں کہ جس کو سرکارﷺ کے ساتھ نسبت ہو جاتی ہے اللہ تعالیٰ اس کو بلندیوں پر پہنچ دیتا ہے تو یہ عمل  جس مقصد کے لیے کریں گے اس میں کامیابی ملے گی۔ آپ کی حاجتیں ہیں ، مرادیں ہیں ، خواہشیں ہیں ، منتیں ہیں بہت ٹائم سے پوری نہیں ہو رہی ہیں آپ چاہتے ہیں اچھی عزت ملے ، شہرت ملے ، نصیب اچھی ہوں ، بدنصیبی کے تالے کھل جائیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہو تو یہ وقت آپ کے پاس آگیا 7 ربیع الاول کو کریں اور 12 ربیع الاول تک ہر روز ایک تسبیح صرف اس درود شریف کی پڑھیں جو بہت ہی آسان ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ درود شریف بہت ہی باکمال ہے اور جو اس درود شریف کی کثرت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو نصیب فرماتا ہے تو آج 7 ربیع الاول اس کو کم از کم تین سو 300 مرتبہ پڑھ لیں اور باقی ہر روز بارہ ربیع الاول تک یا تیس ربیع الاول تک روزانہ ایک تسبیح پڑھ لیں اب ایک تسبیح آپ نے ایک ہی نشست میں نہیں پڑھنی بلکہ ہر نماز کے ساتھ تقسیم کر کے پڑھ سکتے ہیں اور یہ جو آج پڑھنا ہے تین سو مرتبہ یہ بھی آپ نے ہر نماز کے ساتھ تقسیم کر کے پڑھنا ہے۔ اور اس کے بعد جو مانگیں گے ملے گا۔

best darood e pak

یہ دورد شریف آپ نے پڑھنا ہے اور اس کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو ہر چیز نصیب فرمائے گا  تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad