اولاد کے وظائفوظائف

Is month hamal ki report is wazifa say positive aygi-Mufti Bilal Qadri

اس مہینے آپکے حمل کی رپورٹ پوزیٹیو آئے گی۔ پاکی کے فوراً بعد یہ عمل ضرور کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اس مہینے آپکے حمل کی رپورٹ پوزیٹیو آئے گی۔ پاکی کے فوراً بعد یہ عمل ضرور کر لیں۔ بہت ساری ہماری بہنیں ہیں جو بتاتی ہیں کہ ہماری شادی کو آٹھ سال ہو گئے ہیں ، دس سال ہو گئے ہیں ، بیس سال ہو گئے ہیں ، پانچ سال ہو گئے ہیں اولاد نہیں ہے۔ جب پوچھا جاتا ہے رپورٹس کیا ہیں وہ کہتی ہیں کہ رپورٹس ٹھیک ہیں ڈاکٹر کہتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے بعض کے مسائل ہوتے ہیں تو وہ خواتین جن کو حمل نہیں ہو رہا وہ چاہتی ہیں کہ جلد سے جلد حاملہ ہو جائیں ان خواتین کے لیے یہ عمل بہت ہی طاقتور ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ دن میں دو ٹائم ہے ایک فجر کے بعد کا اور ایک مغرب کے بعد دونوں ٹائم کریں گے تو آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا ایک ٹائم کریں گے تب بھی آپ کو فائدہ ہوگا لیکن دونوں ٹائم کرنا ضروری ہے۔ آپ صبح اُٹھیں فجر کی نماز پڑھیں اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد قرآن پاک کی یہ ایک سورت پڑھنی ہے۔

سورۃ مریم

اس کو پڑھتے وقت اپنے پاس ایک گلاس پانی کا رکھ لیں۔ سورت مریم پڑھیں پانی کے گلاس پر دم کریں دم کرنے کے بعد آپ نے وہ پانی خود سے سارا پی لینا ہے۔ دو ٹائم پی لیں فجر میں اور مغرب میں ان شاء اللہ اگلے مہینے پھر آپ خود بتائیں گی کہ ڈیز نہیں آئے کیوں نہیں آئے اس لیے کہ آپ پریگننٹ ہو چکی ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جُڑوا بیٹے اپنے وارث نصیب فرمائے گا۔ نامِ محمد اور نامِ احمد کی منت بھی ضرور مانگ لیجیئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad