شعبان کے وظائفوظائف

Mah E Shaban wazifa for increase money-Mufti Bilal Qadri

ماہِ شعبان چلتے پھرتے یہ پڑھیں۔ دولت اور رزق میں اضافہ ہوگا۔ اس ماہِ مبارک کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ماہِ شعبان چلتے پھرتے یہ پڑھیں۔ دولت اور رزق میں اضافہ ہو گا۔ اسی ماہِ مبارک اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دے گا۔ شعبان المعظم کا مہینہ چل رہا ہے اور اس کی بہت زیادہ برکتیں ہیں اہمیت ہے اور یہاں سے اس کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے کہ رسولِ خُدا ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ شعبان میرا مہینہ ہے یعنی اس مہینے کی نسبت اپنی طرف کی ہے تو اب خود سوچئے کہ جس چیز کی رسولِ خُدا ﷺ کے ساتھ نسبت ہو گئی۔ اس کی کتنی زیادہ فضیلت ہوگی تو آج کے آرٹیکل کے اندر ایک ایسا اللہ تعالیٰ کا نام آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں کہ جس کی برکت سے اللہ تعالیٰ اسی ماہِ مبارک میں آپ کو کروڑپتی کر دیں گے۔ آپ کے رزق و روزی کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ بس یہ ایک اللہ تعالیٰ کا نام چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں۔ جتنا پڑھیں کم ہے جتنا گُڑ ڈالیں گے اُتنا میٹھا ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یامجیب

اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ والا اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے۔ جتنا چاہیں اس کو پڑھیں۔ صبح سے اس وظیفے کو پڑھنا شروع کر دیں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad