شعبان کے وظائفوظائف

Mah E Shaban crorepati hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

ماہِ شعبان المعظم ہر رات دو اللہ تعالیٰ کے نام پڑھو۔ یقین کرنا مشکل ہے لیکن اسی مہینے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ماہِ شعبان المعظم ہر رات دو اللہ تعالیٰ کے نام پڑھو۔ یقین کرنا تو مشکل ہے لیکن اسی مہینے اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی ضرور کر دیں گے۔ جس نے بھی شعبان المعظم کے مہینے کی ہر رات کو 786مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام اس طریقے سے پڑھے جیسے میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا تو اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت ضرور عطا فرمائے گا تو اگر آپ بھی کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو آپ بھی اس عمل کو ضرور کیجئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف شعبان المعظم کے مہینے کی ہر رات کو یہ عمل کر سکتے ہیں۔ اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں روزانہ رات کو یہ عمل کیا کریں کیونکہ اس سے پاورفل عمل میں نے نہیں دیکھا۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام 786 مرتبہ پڑھنے ہیں جو سکرین پر آ رہے ہیں۔

یاحنان یامنان

اس سے آپ کی زندگی کا ہر مسئلہ حل ہوتا ہے ، آپ کی حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہوتی ہیں۔ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہوتی ہے۔ آپ کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت بھی ضرور دی جاتی ہے۔ آپ یہ پڑھنا شروع کریں آپ کے دل کو ایسا سرور آئے گا کہ آپ کو لگے گا آپ کے جسم سے ساری بیماریاں ، پریشانیاں ، مصیبتیں ، مسائل دور ہو رہے ہیں اور آپ کی حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہو رہی ہیں۔ اگر کروڑپتی ، مالدار ، امیر ہونا چاہتے ہیں تو اس عمل کو آج سے پڑھنا شروع کر دیں۔ ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad