رزق کے وظائفوظائف

Behisab dolat rizq ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

مختصر خاص مجرب ترین وظیفہ۔ دولت ہی دولت ، رزق ہی رزق۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

مختصر خاص مجرب ترین وظیفہ۔ دولت ہی دولت ، رزق ہی رزق۔ یہ عمل نہ کیا تو پھر آپ پشتائیں گے کیوں؟ جب یہ نہیں کریں آپ کے دولت کے معاملے حل نہیں ہوں گے۔ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں برکت نہیں ہوگی۔ تنگی ہو گی ، پریشانی ہو گی ، بےبرکتی ہوگی تو اس سے بہتر ہے کہ آپ یہ وظیفہ کر لیں بجائے اس کے کہ سوچنے بیٹھ جائیں ، پریشانیوں کو لے کے بیٹھیں۔ یہ آسان سا عمل شروع کر دیجئے جس دن سے عمل شروع کریں گے اس دن کی تاریخ نوٹ کر لیجئے گا اور پھر کچھ دنوں بعد آپ اس کو نوٹ کیجئے گا کہ اس دن سے اس دن تک دولت میں کتنا اضافہ ہوا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ فجر کے بعد بھی کر سکتے ہیں ، عصر کے بعد بھی کر سکتے ہیں ، مغرب کے بعد بھی کر سکتے ہیں اور عشاء کے بعد بھی کر سکتے ہیں۔ فرض نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم صل وسلم علی سیدنا ومولانا محمد وعلی ال سیدنا محمد بعدد رحمت اللہ

انتہائی آسان عمل ہے پڑھیں گے تو آپ کو اس کا رزلٹ ضرور ملے گا۔ بہت ہی پاورفل ، طاقتور عمل ہے۔ زندگیوں کو بدلنے والا ، قسمت کو چمکانے والا عمل ہے۔ ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad