رزق کے وظائفوظائف

Maaldar honay ki khas Qurani Ayat-Mufti Bilal Qadri

مالدار بننے کے لئے صرف یہ ایک قرآنی آیت کافی ہے۔ بس روزانہ 101 مرتبہ پڑھیں۔ دنوں میں کروڑپتی ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

مالدار بننے کے لئے صرف یہ ایک قرآنی آیت کافی ہے۔ بس روزانہ 101 مرتبہ پڑھیں۔ دنوں میں کروڑپتی ہو جائیں۔ بہت سارے وظائف ہیں ، اعمال ہیں ، اسمِ اعظم ہیں ، دُعائیں ہیں ، نوافل ہیں بہت ساری چیزیں ہیں جو ہم اپنے رزق ، روزی میں برکت کے لیے پڑھتے ہیں۔ اپنے گھر میں برکت کے لیے پڑھتے ہیں ، کاروبار میں برکت کے لیے پڑھتے ہیں ، روزگار اچھا ملنے کے لیے پڑھتے ہیں ، اچھی جاب ملنے کے لیے پڑھتے ہیں لیکن ان سب کا نچوڑ یہ ایک قرآن پاک کی آیت ہے اگر آپ اس کے علاوہ کچھ بھی نہ پڑھیں بس 101 مرتبہ دن بھر میں یہ پڑھ لیں تو پھر آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کتنا نوازے گا۔ پھر اتنے لمبے چوڑے وظائف کرنے کی بھی آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح اُٹھیں فجر کی نماز پڑھیں۔ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک مرتبہ ” سورۃ یٰس ” پڑھیں پھر 101 مرتبہ یہ آیت پڑھیں جو سکرین پر آ رہی ہے۔

اللھم ربنا انزل علینا

اس کو پڑھیں پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے اور یہ کام آپ اگر اس وقت نہیں کر سکے کسی بھی وجہ سے تو پھر سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد عشراق کی نماز ہوتی ہے وہ پڑھنے کے بعد آپ نے 101 مرتبہ اس کو ضرور پڑھ لینا ہے۔ چند دن لگاتار کریں اللہ تعالیٰ آپ کی مُرادیں پوری فرمائے گا اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں خوب خوب برکتیں نصیب فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad