
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شعبان المعظم کا یہ بدھ ، جمعرات ، جمعہ ہے اور یہ پہلا بدھ ، پہلی جمعرات ، پہلا جمعہ ہے۔ ان تین دنوں میں محبت کا یہ عمل کیا جاتا ہے اگر پورا سال محبت کو اپنی مٹھی میں کرنا ہو۔ ویسے بھی ہفتے میں یہ تین دن بہت خاص ہوتے ہیں۔ اب ان تین دنوں کی ترتیب یہ ہے کہ بدھ کا دن ظہر سے عصر خاص وقت ہوتا ہے ، جمعرات کا دن عصر سے مغرب کا وقت خاص ہوتا ہے اور جمعہ کا پورا دن یعنی جمعرات والے دن مغرب سے جمعہ والے دن مغرب تک کا دن خاص ہوتا ہے ان تین دنوں میں دعائیں قبول ہوتی ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے تو یہ والا وظیفہ آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ ، جمعرات ، جمعہ کو کس وقت پر یہ وظیفہ کرنا ہے وہ بھی اوپر آپ کو بتا دیا ہے۔ آپ نے بتائے ہوئے وقت میں 300 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام لیں۔ دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ مکمل وظیفہ پڑھ کر سجدے میں جا کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ ان شاء اللہ رب کی ذات آپ کی محبت کو آپ کی مٹھی میں کرے گی اور یہ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





